10/05/2024
سیاسی جماعت میں عوامی حاکمیت کا نظریہ یعنی ایک ایسی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت جس کی قیادت اس کے ورکروں کے ہاتھ میں ہو۔ پارٹی لیڈر حاکم نہیں صرف پارٹی ممبران کا ترجمان ہو۔
We teach effective skills required for achieving higher bands. We provide individual support to learners and and mock tests every Friday.
10/05/2024
سیاسی جماعت میں عوامی حاکمیت کا نظریہ یعنی ایک ایسی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت جس کی قیادت اس کے ورکروں کے ہاتھ میں ہو۔ پارٹی لیڈر حاکم نہیں صرف پارٹی ممبران کا ترجمان ہو۔
01/05/2023
اسلام أباد کی کچی أبادی کے تمام گرفتار شدگان کو فوری رہا کیا جاے ۔
دادا امیرحیدر جدوجہد کمیٹی کا مطالبہ
دادا امیر حیدر جدجہد کمیٹی کا اجلاس پاکستان انقلابی پارٹی راولپنڈی کے دفترمیں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستان انقلابی پارٹی ۔ کے رہنماوں ممتاز أرزو۔ فواد احمد ۔عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماوں ناصر محمود۔ کامریڈ ماسٹر جمیل بھٹی ۔ کیمونسٹ پارٹی أف پاکستان کے کامریڈ محمد اسمعیل ۔ پاکستان مزدور محاذ کے شوکت علی چوھدری ۔علی ناصر اور أل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے رہنما محمد اکرم بندہ کے علاوہ دادا امیر حیدر جدوجہد کمیٹی کے رہنما کامریڈ امر لال نے شرکت کی ۔
اجلاس میں اتفاق راے یہ طے ہوا کہ یکم مٸی کو دادا امیر حیدر جدوجہد کمیٹی کی تمام ممبر پارٹیاں 10 بجے دن پریس کلب راولپنڈی میں أل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی طرف سے منعقدہ جلسہ میں شرکت کریں گہیں ۔ اجلاس میں یہ بھی طے ہوا کہ تمام پارٹیوں اور تنظیموں کو اپنے اپنے جھنڈے اور بینرز بھی ساتھ لانے کی اجازت ہو گی ۔
أجلاس میں یہ طے ہواکہ پریس کلب کے جلسہ کے بعد پریس کلب سے مری روڈ تک مزدوروں کی ریلی بھی نکالی جاے گی ۔
03/04/2023
28/03/2023
Blog دادا امیر حیدر جدوجہد کمیٹی کے زیر اہتمام مورخہ 26 مارچ 2023 بروز اتوار اسلام آباد رہائش گاہ کامریڈ ڈاکٹر...
27/03/2023
بھگت سنگھ کا یوم شہادت
13/03/2023
یونائیٹڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی بنیاد مندرجہ ذیل پانچ سماجی اصولوں پر رکھی گئی ہے
13/03/2023
پانچواں سماجی اصول۔انسانی فلاحی ایجنڈا
آزادی ،برابری اور انصاف پر مبنی اصولوں کے تحت انسان کی تمام فطرتی۔ سماجی، تعلیمی اور دفاعی ضروریات کی تکمیل انسانی فلاحی ایجنڈہ ہو گا۔ عوام کو صحت, تعلیم, روزگار اور رہائش کی سہولیات کی فراہمی ریاست کی آئینی و قانونی ذمہ داری بنائی جائے گی۔
13/03/2023
چوتھا سماجی اصول اکائی ملکیت:
ہمارا موجودہ سماج ذاتی ملکیت کی عمارت پر کھڑا ہے ذاتی ملکیت کی یہ دوڑ معاشرے میں عصبیت، امریت اور استحصالی ذہنیت کی وجہ ہے۔ ذاتی ملکیت کو باہمی، جمہوری، رضاکارانہ اور قانونی طور پر خاندانی ، پارٹی ، ادارتی اور ریاستی ملکیت میں بدل کر عصبیت ، امریت اور استحصال کا خاتمہ اور خوشی، خوشحالی آزادی، برابری اورانصاف پر مبنی معاشرہ قیام کیا جا سکتا ہے
13/03/2023
تیسرا سماجی اصول پیمانہ یکجہتی رائے:
عموما سماجی اداروں اور سیاسی تنظیموں کے اندر تمام فیصلے فرد واحد کرتا ہے اگر جمہوری انداز اپنایا بھی جائے تو تمام فیصلے 49/51 کی نمائندگی سے کیے جاتے ہیں جو لوگ مکمل اتفاق نہیں کرتے وہ زیر دباؤ آ کر یا ان کو زیر دباؤ لا کر 51 فیصد کا نمبر حاصل کر لیا جاتا ہے۔اس سے ادارے کے اندر کچھ لوگ خوش دلی کے ساتھ فیصلوں کو قبول نہیں کرتے لیکن اگر رائے کو یکجا کر کے 70 فیصد پر فیصلہ کیا جائے تو ادارے کے تمام لوگ خوش دلی سے اس کو قبول کریں گے اور ادارے اور سماج میں یکجہتی بڑھے گی۔
13/03/2023
دوسرا سماجی اصول اظہار رائے:
اظہار رائے ہر آزاد انسان کا بنیادی حق ہے اور جمہوریت کی بنیاد ہے لیکن انسان کے اس حق کو لالچ خوف اور جہالت کے ذریعے جمہوریت کی بجائے آمریت میں بدل دیا جاتا ہے۔ اداروں میں اتفاق یا اختلاف کی اجازت کا ہونا ادھوری جمہوریت ہے۔سماجی اداروں اور سیاسی تنظیموں کے اندر سہ پہلوی اظہار رائے یعنی اتفاق اختلاف یا سوال کرنے کی آزادی ہونی چاہیےسہ پہلوی اظہار رائے ہی حقیقی آزادی اورجموریت ہے۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |