03/06/2025
عنوان نماد نمی کا سبب بنا کیونکہ در حقیقت یہ مکاتیب غالب کے انتخاب کی حیثیت رکھتی تھی جس پر انھوں نے ایک مبسوط مقدمہ تحریر کیا تھا۔ اس مقدمے میں محاسن مکاتیب پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی تھی اس لیے یہ اعلی جماعتوں کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ثابت ہوا۔
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار کا شمار اردو ادب بہترین ادبا میں ہوتا ہے۔ وہ ایک۔محنتی محقق اقر اچھے نقاد تھے۔انتخاب مکاتیب غالب میں انھوں نے خطوط غالب کے جملہ محاسن بڑے عمدہ انداز میں گنوائے ہیں اور انتخاب میں ایسے مکاتیب کو نمایاں کیا گیا ہے جو تاریخی اور ادبی محاسن سے مالا مال ہیں ۔
مغربی پاکستان اردواکیڈمی لاہور