07/06/2025
İslâm dünyasına iyi bayramlar!
Idara-yi Turk Shanasi (Institute of Turkology Studies) aims to promote Turkic languages, culture, lit
07/06/2025
İslâm dünyasına iyi bayramlar!
27/03/2025
📣 Applications open for Thematic Schools!
To apply and for more detailed information, please visit https://summerschools.yee.org.tr/en 🔗
📅 Date of application: 25 March-15 April 2025
Age: 20/25-40
Free Services Included in the Scholarship:
- International and local transportation
- Accommodation
- Meal expenses
- Course materials
- Entrance fees to museums and archaeological sites
- Guidance services
افضل الذکر لا الہ اللہ اللہ اللہ اللہ
Hi everyone! 🌟 You can support Institute of Turkish Studies by sending Stars – they help us to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send us Stars.
Regards TEAM Institute
02/03/2025
سورۃ الناس اور ترکی ترجمہ
ترکی سے ڈھول والا آ گیا ہے، اب آپ کو سحری کے وقت جگایا کرے گا۔
01/03/2025
Tüm İslam Alemine Şehr-i Ramazan Mübarek Olsun
تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں۔
25/02/2025
Ortaköy Camii, İstanbul اورتاکوئ مسجد، استانبول
20/02/2025
《آیا صوفیہ از عدیل بٹ》
اے آیا صوفیہ!
تم ایک محتشم معبد ہو
ہمیں سلطان فاتح کی یاد دلانے والی ایک عظیم نشانی ہو
تم استنبول کی شان اور ہماری جان ہو
اے آیا صوفیہ!
برسوں سے تمہارے میناروں سے
وہ اذان الہی جو نہ سن سکے تھے
وہ بانگ فلاح انہیں پھر سے نصیب ہو گئی ہے
ان کی آنکھیں سیل رواں کی طرح بہہ گئی ہیں
ان کے دل تھم گئے ہیں
لوگ پھر سے پرجوش ہیں
نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند کر رہے ہیں
اور دنیا پھر سے ایک نئے دور کی گواہ بنی ہے
17/12/2023
Hû diyelim Hû, Allah Hû ..... ھو کہیں ھو، اللہ ھو
04/09/2023
انطالیہ، ترکی سے شائع ہونے والے دو ماہی ادبی، فنی و ثقافتی مجلے 《گون جل صنعت》 کے ستمبر-اکتوبر 2023 شمارے میں جناب عدیل بٹ کی ترکی نظم بعنوان 《اسکلر eskiler》 شائع ہوئی۔ ایڈیٹر مجلہ جناب ارسلان بایر کا شکریہ۔