22/08/2026
یہ بچی اپنا تعلق ملتان سے بتاتی ہے اور اس وقت بھکر سٹی تھانے میں موجود ہے۔ اگر کوئی اس بچی کو جانتا ہو یا اس کے والدین و لواحقین سے واقف ہو تو براہِ کرم بھکر سٹی تھانے سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0453921435“
"Please share it on your social media to support her.”