International online Quran Academy

International online Quran Academy I m a quran teacher.. learn quran online

*فجر ميں نہیں اُٹھتے ناں آپ؟*نہیں کُھلتى نا آنکھ نماز کے ليے؟اور اگر کبھى کُھل بھى جائے تو سُستى ہوتى ہے،،، ہے ناں؟اذان ...
26/06/2024

*فجر ميں نہیں اُٹھتے ناں آپ؟*

نہیں کُھلتى نا آنکھ نماز کے ليے؟

اور اگر کبھى کُھل بھى جائے تو سُستى ہوتى ہے،،، ہے ناں؟

اذان کى آواز کان ميں پڑ بھى جائے تو کروٹ بدل کر پھر سے نيند کى واديوں ميں کھو جاتے ہيں ناں؟

پتہ ہے ايسا کرنے سے آپ کو کيا ملتا ہے؟

تھوڑى دير کى ميٹھى نيند،،، بس
اور پتہ ہے آپ کيا کچھ کھو ديتے ہيں؟؟؟

آپ وہ کھو ديتے ہيں جس کے بارے ميں ..
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ پیارے نبی ﷺ نے فرمایا:
"فجر کی دو رکعت (سنت) پوری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہیں." (صحیح مسلم)

سوچيں ذرا کيا کچھ کھو ديا صرف ذرا سى نيند کے ليے؟
ہم تو اللّٰه سے شکوے کرتے ہيں کہ ہمارے کام نہیں بن رہے، ہميں کاميابى نہیں مل رہى ليکن جب دن کى شروعات سے پہلے صدا آتى ہے کہ آؤ کاميابى کى طرف اُس وقت کہاں ہوتے ہيں ہم ؟؟؟

ہم تو ميٹھى نيند ميں گُم ہوتے ہیں نا؟

ہم فجر کى دو سُنتوں کو چھوڑ کر پتہ ہے کيا کرتے ہیں؟

*دنيا و مافيہا سے بہتر کھو ديتے ہيں.*
کاميابى کے دروازے خود پر خود ہى بند کروا ليتے ہيں.

نقصان ہمارا ہى ہوتا ہے ....

ليکن اگر آپ فجر ميں اُٹھ جائیں
تو پتہ ہے کيا کچھ مل جائے گا آپ کو ؟؟؟
آپ کو وہ دو سُنّتيں مل جائيں گى جو دنيا و مافيها سے بہتر ہیں.
اور اگر سنتوں کا اتنا اجر ہے تو فرض کا کتنا اجر ہوگا؟
آپ کو اللّٰه کى رحمتیں، مہربانياں مل جائيں گى،
آپ کو کاميابياں مل جائيں گى،
پھر آپ کے سارے مسئلے خود حل ہوتے چلے جائيں گے
اللّٰه آپ کے سارے کام خود ہى بنا ديں گے
اور آپ کا نام يقينا فرمانبرداروں ميں لکھ ديا جائے گا...

💖✨
اللہ کریم مجھ سمیت سب کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

12/06/2024
09/06/2024

آنلائن قرآن پڑھنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں...
Conatct:+92 3117018296

خیرکم من تعلم القرآن و علمه❤ ....میں ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہوں. اپنے بچوں کو آنلائن قرآن پڑھانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں.....
06/06/2024

خیرکم من تعلم القرآن و علمه❤ ....
میں ایک آنلائن قرآن ٹیچر ہوں. اپنے بچوں کو آنلائن قرآن پڑھانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں...
⭕ناظرہ قرآن
⭕قرآن پاک بہترین تجوید سے پڑھنا سیکھیں
⭕مسنون دعائیں,سنت, نماز کی ادائیگی کا طریقہ
⭕قرآت
⭕دو دن فری ٹرائل
⭕کلاسز آنلائن(whatsapp, imo, skype, zoom)
⭕وقت جو آپ مقرر کریں
رابطہ نمبر.. Whatsapp
+92 3117018296

*نماز کو کبھی مت چھوڑنا*   *زندگی کی ساری برکت اسی میں ہے......*😊❤️
04/06/2024

*نماز کو کبھی مت چھوڑنا* *زندگی کی ساری برکت اسی میں ہے......*😊❤️

03/06/2024

I m an online quran teacher..
⭕learn nazra quran with tajweed
⭕Basic qaida for kids
⭕fluency in tilawat
⭕Dua, sunnah and namaz
⭕Learn from home
⭕Flexible hours
We provide professional teachers who can communicate in English, Arabic and urdu fluently making sure the communication and learning is effective ...
We provide classes via whatsapp, imo, zoom, skype in hours which u choose

For contact
Whatsapp
03117018296

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category