18/05/2026
Riyatullah farooqui
اپنے نام کی ہی لج رکھ لیتے
افسوس ہے کہ معاشرے میں ایسی تنگ اور گھٹیا سوچ والے لوگ موجود ہیں
اور افسوس ان لوگوں پہ جنہوں نے اس جیسے شخص کو فالو کر رکھا ہے اور ان کے کالم پڑھتے ہیں حدیقہ کیانی پہ اپنی لب کشائی کر کے اس شخص نے اپنے اندر چھپا ہوا ایک غلیظ شخص بے نقاب کیا ہے
کراچی سے لے کر خیبر تک کوئیٹہ کے پہاڑوں سے لے کر پنجاب تک اس ملک پہ جب بھی کوئی آفت آئی ہے حدیقہ کیانی متاثرین تک پہنچی ہیں اس قوم نے دیکھا ہے
یہ تغمہ حدیقہ کے لئیے چھوٹا ہے وہ شائد اس سے بھی زیادہ Deserve کرتی ہیں
اس جیسے شخص کو پڑھنے کے بجائے ان پہ تھوکا کریں یہ اسی قابل ہیں
21/02/2026