06/12/2025
ایجوکیشن ہائیٹس سکول میں آج سالانہ امتحانات کا پہلا دن بخوبی انعقاد پذیر ہوا۔
بچے پُرنظم انداز میں اپنا پہلا پیپر دے رہے ہیں۔ دعا ہے کہ ہمارے تمام طلبہ بہترین کارکردگی دکھائیں۔
Education
06/12/2025
ایجوکیشن ہائیٹس سکول میں آج سالانہ امتحانات کا پہلا دن بخوبی انعقاد پذیر ہوا۔
بچے پُرنظم انداز میں اپنا پہلا پیپر دے رہے ہیں۔ دعا ہے کہ ہمارے تمام طلبہ بہترین کارکردگی دکھائیں۔
25/11/2025
25/11/2025
Students of Classes 9 and 10 appeared in their monthly test November.
Wishing them the best for excellent results. 📚Education Heights School
22/11/2025
Today, 22nd November 2025 , Education Heights School held its final Parents-Teacher Meeting of the year.
Parents attended and discussed students' academic progress.
We thank all parents for their cooperation and participation.
Regards,
27/09/2025
“Education Heights School students are doing their best in their Monthly Test. 📚✏️
Proud of their hard work and dedication!”
19/09/2025
السلام علیکم 🌸
ایجوکیشن ہائیٹس سکول میں طلبہ کی سہولت کے لیے لوسٹ اینڈ فاؤنڈ باکس لگا ہوا ہے۔
اگر کسی بچے کی کوئی گمشدہ چیز مل جائے تو وہ اس باکس میں رکھ دی جاتی ہے، اور بچہ دفتر میں بتا کر اپنی چیز وصول کر لیتا ہے۔
یہ آئیڈیا ہمارے دوست ڈاکٹر شفقت حسین جعفری صاحب سے لیا گیا، جو عرصہ دراز لندن ڈاکٹری کے شعبے سے وابستہ رہے۔ جہاں میٹرو سٹیشنز پر بھی لوسٹ اینڈ فاؤنڈ کی سہولت موجود ہوتی ہے۔
یہ نہ صرف سہولت ہے بلکہ بچوں میں ایمانداری اور تہذیب پیدا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔
شکریہ
ایجوکیشن ہائیٹس سکول
24/07/2025
Class 10th Result
M.Imran malik: pass
Adan akbar: pass
M.Rehan: pass
Eman Fatima: pass
AbdulRahim: pass
Chaman Bibi: pass
Heartiest congratulation to our students and their proud parents on this achievement!
May you continue to shine and reach new heights of success.
18/07/2025
آج 18 جولائی کو ایجوکیشن ہائٹس سکول میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے فری ہیلتھ کلینک قائم کیا گیا ہے۔
جس میں مفت چیک اپ، الٹراساؤنڈ اور ادویات کی سہولت موجود ہے۔
آئیں اور فائدہ اٹھائیں۔
صحت ہی سب سے بڑی دولت ہے.
جمعہ ہونے کی وجہ سے فری کلینک کی ٹائمنگ 12 بجے تک ہوگی۔
12/06/2025
Blowing Nose Activity in Play Group
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 13:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:30 |