30/01/2023
1.
"دا The " اور " دی The"
انگریزی کے جو الفاظ واؤلز (vowels) سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The لکھا ہو تو اس کا تلفظ "دی" ہوگا۔
مثلا ً The Earth کو "دی ارتھ“ بولیں گے اور The East کو "دی ایسٹ" ۔
2.
جو جوالفاظ consonents سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا
مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔
3.
انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو میجر یا بنیادی واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی w, y بھی اگر vowel sound produce کریں تو انہیں vowel ہی سمجھا جائے گا - انگریزی میں w اور y کو سیمی Vowels بھی کہتے ہیں
4.
واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے ہیں