Syed Abuimad Official

Directions Website

Syed Abuimad Official دعوت فکر و عمل

06/10/2026

پاکستان کی جس فوج کو ہم فلسطین کا محافظ کہتے تھے۔اج وہ فوج یمن کے سرکاری فوج (انصا-ر اللہ) و مظلوم عوام کے خلاف وقتی فائدے کے لئے ظلم و بربریت کیلئے میدان میں اتر گئی ۔
افسوس۔۔۔

06/10/2026

جناب مولانا اللہ وسایہ صاحب نے حق ادا کردیا۔۔۔۔۔

(احتساب ناص۔بیت)
حق ظاھر ہو چکا۔۔بے شک حق غالب ہو کر رہے گا۔۔۔

02/10/2026

شجاعتِ ابو عماد
ابو عماد کی شجاعت صرف میدان میں نہیں، بلکہ حق پر ثابت قدم رہنے، مشکلات کا سامنا کرنے اور اپنے مقصد کے لیے آخری دم تک جدوجہد کرنے میں تھی۔
وہ چلے گئے، مگر اُن کی بہادری آج بھی اُن کی یاد میں زندہ ہے۔

27/09/2026

ابو عماد حیدری کا تاریخی مناظرہ

17/08/2026

پچھلی ویڈیو صرف مناظرے کا ایک مختصر حصہ تھی، اسی لیے کئی دوستوں نے بجا طور پر سوال کیا کہ اہلِ سنت مناظر کا مؤقف بھی مکمل سنایا جائے۔

لہٰذا یہ مکمل کلپ پیش ہے تاکہ فیصلہ صرف ایک کٹے ہوئے حصے کو دیکھ کر نہیں بلکہ پوری گفتگو سن کر کیا جائے۔

مناظرے میں جب ابو عماد نے واضح طور پر چیلنج کیا کہ اگر آپ کے پاس ابو بکرؓ کے صدیقِ اکبر ہونے کی دلیل ہے تو ابھی پیش کریں خواہ وہ ضعیف روایت ہی کیوں نا ہوں اور آپ کے اپنے کتابوں سے ہی کیوں نا ہوں، تو جواب میں یہ کہا گیا کہ اس موضوع پر میری ویڈیوز موجود ہیں۔

لیکن مناظرے کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ فریقین اپنے دلائل اسی مجلس میں پیش کریں اور ایک دوسرے کے اعتراضات کا براہِ راست جواب دیں۔

اب فیصلہ ناظرین خود کریں:
کیا چیلنج کا براہِ راست جواب دیا گیا؟
کیا دلیل اسی وقت پیش کی گئی؟

16/08/2026

یہ صرف ایک چیلنج نہیں تھا بلکہ اپنے علم پر وہ غیر معمولی یقین تھا جس کی جھلک ابو عماد کے لہجے اور اندازِ گفتگو میں صاف نظر آتی ہے۔

انہوں نے برملا کہا کہ "میں ابھی آپ کو دکھا سکتا ہوں کہ علیؑ صدیقِ اکبر ہیں" اور سامنے موجود عالم کو چیلنج کیا کہ آپ مجھے ثابت کرکے دکھائیں ایک ضعیف روایت ہی صحیح کہ ابو بکر صدیقِ اکبر ہیں۔ لیکن وہ نا دکھا سکے۔

ایسا اعتماد محض الفاظ کا کھیل نہیں ہوتا۔ اس کے پیچھے گہرا مطالعہ، روایات سے واقفیت، اپنے مؤقف پر یقین اور مناظرے کے میدان میں دلیل کے ساتھ کھڑے ہونے کی علمی جرأت اور شجاعت ہوتی ہے۔

اختلافِ رائے اپنی جگہ مگر ابو عماد کی یہ بے باکی اور علمی اعتماد قابلِ توجہ تھا۔ وہ اپنے مؤقف کو محض دعویٰ نہیں سمجھتے تھے بلکہ اسے دلیل کے میدان میں پیش کرنے کا حوصلہ رکھتے تھے۔

علم جب یقین بن جائے تو لہجہ چیلنج بن جاتا ہے؛ ابو عماد کا یہ اعتماد ان کی علمی جرأت کی ایک جھلک تھا۔

الحمد اللہ۔۔۔۔اہلسنت جوانان اور صاحب عقل لوگوں کا دن بہ دن فقہ جعفریہ اور مکتب اہلبیت کی۔طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔۔یہ...
31/07/2026

الحمد اللہ۔۔۔۔اہلسنت جوانان اور صاحب عقل لوگوں کا دن بہ دن فقہ جعفریہ اور مکتب اہلبیت کی۔طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔۔یہ ایک اور خاندان مکتب اہلبیت کی۔حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے محبت اہلبیت اور مومنین کے دائرہ تسکین میں شامل ہوگئے ہیں 💓💓💓💓💓

30/07/2026

سعودی-عرب امر-یکہ کا اتحادی اور امر-یکہ اسر'ائیل کا اتحادی۔۔۔تو کیا سعودی-عرب سے فلسطین کے حق کیلئے لڑنے کا توقع کیا جا سکتا ہے؟؟؟

اندھیروں کو چراغوں سے نہیں کرداروں سے شکست ملتی ہے۔
16/07/2026

اندھیروں کو چراغوں سے نہیں کرداروں سے شکست ملتی ہے۔

13/07/2026

اہلسنت پیغمبر اور اہلبیت کے شان میں نازل شدہ ہر آیت اور حدیث کااقرار کرتے ہیں لیکن ان آیات یا احادیث کے خلاف جانے والوں کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جو کہ یہی سب سے بڑاجرم ہے ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Abuimad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share