Open Hands School

Open Hands School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Open Hands School, School, Tallat Park, 100 Feet Road, Lahore.

Quaid Day — remembering the Father of the Nation and his timeless vision for Pakistan.
25/12/2025

Quaid Day — remembering the Father of the Nation and his timeless vision for Pakistan.

            تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے، اسے پھیر
09/11/2025



تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے، اسے پھیر

24/10/2025

Sports class

04/10/2025
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم می...
06/09/2025

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں

‏وہ ہستی جنہیں خالقِ کائنات نے خود "رحمت للعالمین" فرمایا، جن کی آمد سے جہالت کے اندھیرے مٹ گئے، انسانیت کو اصل مقام ملا...
06/09/2025

‏وہ ہستی جنہیں خالقِ کائنات نے خود "رحمت للعالمین" فرمایا، جن کی آمد سے جہالت کے اندھیرے مٹ گئے، انسانیت کو اصل مقام ملا، اور جن کے کردار و اخلاق نے دشمنوں کے دلوں کو بھی فتح کر لیا۔

ہم میں سے کوئی بھی ان کی عظمت و شان کو بیان کرنے کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ ہماری زبان قاصر ہے، ہمارا قلم عاجز ہے۔ وہ تو سراسر رحمت ہیں، سراسر محبت ہیں، سراسر ہدایت ہیں۔

ان کی سیرت ہمارے لیے وہ چراغ ہے جو ہر دور کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔
آئیے ان کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، کیونکہ یہی اصل عشقِ رسول ﷺ ہے۔

✨اللّٰہ ہمیں سچا عشقِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔

14/08/2025

Happy independence day

14/08/2025

Happy independence day

Address

Tallat Park, 100 Feet Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:30 - 11:30
Tuesday 07:30 - 11:30
Wednesday 07:30 - 11:30
Thursday 07:30 - 11:30
Friday 07:30 - 11:30

Telephone

+923234783136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Hands School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Open Hands School:

Shortcuts

Share

Category