08/08/2024
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پاکستان سے باہر کسی بھی ملک سے ایم بیبی ایس اور بی ڈی ایس میں ایڈمیشن لینے کے لیے ایم ڈی کیٹ کو کم از کم 50فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل بیرون ممالک انڈر گریجویٹ میڈیکل پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی کوئی شرط نہیں ہوتی تھی۔
https://pmdc.pk/Documents/Others/Policy%20for%20Pakistani%20Students%20seeking%20Admissin%20in%20Abroad.pdf
👈برائے مہربانی تمام اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کر لیں تاکہ آپ کو ایڈمیشنز کے بارے میں معلومات وقت پر ملتی رہیں
👈اس وٹس ایپ چینل کا لنک اپنے سٹیٹس پر، اپنے تمام گروپس میں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر لازمی کریں تاکہ وہ بھی آپ کی وجہ سے فائدہ حاصل کریں، جزاک اللہ خیرا
https://whatsapp.com/channel/0029Va8svaBDeON1U6Su5O21/837