Urooj Online Quraan Academy

Urooj Online Quraan Academy Would you like to study Quran online? We will provide online Quran

Our corceses.
1: Basic Quran Reading Course
2: Quran Reading with Tajweed
3 : Quran Memorization Course
4 : Tajweed course
5 :Translation of the Quran
And excessive Islamic knowledge.

Urooj Online Quran Academy
17/08/2026

Urooj Online Quran Academy

_*عید کی تیاریاں۔۔۔*_💖*عید کی تیاریاں بہت جوش و خروش سے چل رہی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ اداس ہیں وہ یہ سوچتے ہیں کہ :*`عید کے ن...
16/03/2026

_*عید کی تیاریاں۔۔۔*_💖

*عید کی تیاریاں بہت جوش و خروش سے چل رہی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ اداس ہیں وہ یہ سوچتے ہیں کہ :*
`عید کے نئے کپڑوں کی خوشی اب ویسی نہیں رہی،`😢
*اب دل اُن لوگوں کو ڈھونڈتا ہے جو کبھی عید کو عید بنا دیتے تھے۔*
*کچھ چہرے وقت کی دھول میں کھو گئے،*
*اور کچھ لوگ ہوتے ہوئے بھی پہلے جیسے نہیں رہے۔*💯
*اب عید کپڑوں سے نہیں، اپنوں کی موجودگی سے مکمل لگتی ہے۔*❤️
*اپنوں کو اپنا سمجھیں اور انہیں تکلیف میں مبتلا نہ کریں۔ ان کے لیے بھی آسانیاں بانٹیں اور خود کے لیے بھی خوشیاں چنیں۔*😇

روزے نے ایک بات تو واضح کر دیکہ *ہم* اتنے *کمزور نہیں* ، جتنا خود کو سمجھتے ہیں۔ہم اپنے *نفس* کو *قابو* کر سکتے ہیں. اپن...
16/03/2026

روزے نے ایک بات تو واضح کر دی
کہ *ہم* اتنے *کمزور نہیں* ، جتنا خود کو سمجھتے ہیں۔
ہم اپنے *نفس* کو *قابو* کر سکتے ہیں. اپنی *خواشات* کا *رخ موڑ* سکتے ہیں،
اور اپنے *ایمان* کو *فولاد* سے بھی زیادہ *مضبوط* بنا سکتے ہیں۔
*ہم اپنے رب کیلئے یہ سب کر سکتے ہیں*
*الحمدللہ🥰*

روتے ہوئے حضورﷺ کا دربار دیکھناپھر اپنے گرد حلقۂ انوار دیکھنامیری تھکن کا کوئی ازالہ نہیں مگروہ بُلائیں تو پھر میری رفتا...
16/03/2026

روتے ہوئے حضورﷺ کا دربار دیکھنا
پھر اپنے گرد حلقۂ انوار دیکھنا
میری تھکن کا کوئی ازالہ نہیں مگر
وہ بُلائیں تو پھر میری رفتار دیکھنا

میرے نبی ﷺ سی اعلیٰ شخصیت کوئی نہیںمیرے نبی ﷺ سا اعلیٰ رہنما کوئی نہیںمیرے نبی ﷺ سا عظیم لیڈر کوئی نہیںمیرے نبی ﷺ سا حسی...
16/03/2026

میرے نبی ﷺ سی اعلیٰ شخصیت کوئی نہیں
میرے نبی ﷺ سا اعلیٰ رہنما کوئی نہیں
میرے نبی ﷺ سا عظیم لیڈر کوئی نہیں
میرے نبی ﷺ سا حسین و جمیل کوئی نہیں
میرے نبی ﷺ سا اعلیٰ اخلاقی کردار کوئی نہیں
میرے نبی ﷺ سا مکمل انسان نہ دُنیا میں اُن سے پہلے کوئی آیا، نہ آج موجود ہے اور نہ تاقیامت کوئی آئے گا

خاتم الانبیاء، سرورِ کونین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

اتنا تو کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا
16/03/2026

اتنا تو کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایااگر کوئی شخص جھوٹ بولنااور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑےتو اللہ تعالیٰ کو اس کیکوئی ضرو...
16/03/2026

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا
اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا
اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے
تو اللہ تعالیٰ کو اس کی
کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا
کھانا پینا چھوڑ دے۔

«صحیح بخاری -1903»

*راتیں بھی مدینے کی❤️* *باتیں بھی مدینے کی❤️*
16/03/2026

*راتیں بھی مدینے کی❤️*
*باتیں بھی مدینے کی❤️*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطاعت رکھے چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے (صدقہ کر کے) ...
16/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطاعت رکھے
چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے (صدقہ کر کے) کیوں نہ ہو، وہ ضرور (ایسا) کرے

(صحيح مسلم:1016)

One_Day_InshaAllah❤️
16/03/2026

One_Day_InshaAllah❤️

Address

Green Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urooj Online Quraan Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Urooj Online Quraan Academy:

Shortcuts

Share

Category