Online and Home Quran Academy

Online and Home Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online and Home Quran Academy, Education Website, Lahore.

03/03/2026

صرف ایک نماز… مگر اجر بے پناہ! 🤍
رمضان میں نماز کو ہر حال میں پڑھیں اور اجر حاصل کریں ✨
کمنٹ کریں: الحمدللہ آج رمضان کی نماز پڑھی ❤️

03/03/2026

رمضان کا دوسرا عشرہ کس چیز کا ہے؟

A) رحمت

B) مغفرت

C) نجات

D) صدقہ

08/01/2026
25/10/2024

🌹 آن لائن قرآن آکیڈمی🌹
کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے
ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 آن لائن قرآن آکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔

08/10/2024

Only online tuition

31/05/2024

خوش رہا کریں

ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں حسد چھوڑیں مدد کریں خوشیاں بانٹیں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore