Twinkle Kids Education Complex

Twinkle Kids Education Complex Twinke kids education complex

Alhamdulillah
21/10/2020

Alhamdulillah

*والدین کے لیے پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا فری آن لائن سیمینار"Parenting During COVID19" شرکت کرنے کیلئے رجسٹریش فارم ...
18/07/2020

*والدین کے لیے پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا فری آن لائن سیمینار
"Parenting During COVID19"
شرکت کرنے کیلئے رجسٹریش فارم کے لنک کو کلک کریں۔
*https://forms.gle/HwFdKB6Vw3W49AWU9*

یہ پروگرام سوشل میڈیا لنکس پر براہ راست سننے کے لیے مندرجہ ذیل لنکس کو سبسکرائب کریں:
Face Book: https://www.facebook.com/AFAQofficial/
https://www.youtube.com/user/afaqmediarelations

18/07/2020
25/03/2020

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں ایک کمرے کو اسکول/کالج کا نام دے دیں.
صبح حسب معمول بچوں کو ناشتہ کرا کر اسکول/کالج کی یونیفارم پہنا کر اسکول/کالج کمرے میں پڑھنے کے لیے بیٹھا دیں.ہرمضمون کے لیے 30 منٹ دورانیے کا پیریڈ رکھیں.تفریح یعنی بریک کا وقت بھی رکھیں. باقاعدہ چھٹی کا وقت بھی مقرر کر دیں.بچے سے سبق سنیں اور اس کے ٹیسٹ بھی لیں.
اپنے بچوں کے خود ہی اساتذہ بن جائیں اور سکول کالج کے اساتذہ سے فون پر رابطہ رکھیں اور ان سے مشادرت بھی کرتے رہیں
مشورہ اچھا لگے تو عمل کریں.

18/03/2020

محترم والدین متوجہ ہوں
گھر میں بچوں کو تعلیمی ماحول دیں.پڑھائی کا ٹائم ٹیبل بناہیں
اور پرنسپل صاحب سے رابطہ میں رہیں.پرنسپل سے راہنمائی و مشاورت کر سکتے ہیں.
اپنے بچوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں اور ہجوم والی جگہوں پر نہ جانے دیں.سکول کی طرف سے دئیے گے ہوم ورک کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں.

Happy newsNow u can use web portal and school app.
18/01/2020

Happy news
Now u can
use web portal and school app.

Welcome to our School Competent teachers are essential for a high-quality school; therefore particular care is exercised in the recruitment of academic staff of all categories so that school is managed by highly qualified and experienced staff, well versed and proficient in their subjects. The insti...

Address

Lahore
55270

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923006598576

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twinkle Kids Education Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category