30/08/2026
🕌 **نماز سیکھیں - سٹیپ 1: تکبیر تحریمہ** 🕌
نماز شروع ہوتی ہی "اللہ اکبر" سے ہے۔
جیسے ہی آپ ہاتھ کانوں تک اٹھاتے ہیں
اور "اللہ اکبر" کہتے ہیں
تو سمجھ جائیں... دنیا کا ہر کام پیچھے رہ گیا
اور اب آپ اللہ کے سامنے کھڑے ہیں۔
**تکبیر تحریمہ کا طریقہ:**
ہاتھ کانوں تک اٹھائیں،
بتھیلیاں قبلہ رخ ہوں،
"اللہ اکبر" کہیں اور ہاتھ باندھ لیں۔
**اللہ اکبر** کا مطلب ہے
**"اللہ سب سے بڑا ہے"**
اس ایک لفظ سے ہی دل کو سکون آ جاتا ہے
کیونکہ اب آپ کی اور دنیا کی ہر فکر کے درمیان
اللہ حائل ہو گیا۔
آئیے نماز کو سیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں ❤️
اللہ ہم سب کی نماز قبول فرمائے۔ آمین 🤲