Nation Builder's Academy نيشن بلڈرزاكيڈمى

Nation Builder's Academy نيشن بلڈرزاكيڈمى Spare the rod,spoil the child .

عید کی خوشیاردگرد کی ہلچل نے رات گئے اسے نیند سے بیدار کر دیا تھا ۔ آخری سفر کی تیاریاں جاری تھیں بناوٹی آہ و زار لئے ای...
21/03/2026

عید کی خوشی
اردگرد کی ہلچل نے رات گئے اسے نیند سے بیدار کر دیا تھا ۔ آخری سفر کی تیاریاں جاری تھیں بناوٹی آہ و زار لئے ایک دوسرے کو دلاسہ دیتے آس پاس کے لوگوں کے دل خوشی سے لبریز تھے کہ قوم کے نوجوانوں کو گمراہی بے حیائی اور بد تمیزی پر اکسانے والا غیر ملکی ڈگریوں سے تصدیق شدہ پڑھا لکھا جاہل جیل کی آب و ہوا کو 957 دن آلودہ کرنے کے بعد آج صبح ٹوائلٹ میں منہ کے بل گر کر سانس بند ہونے سے اپنی جاہل قومِ یوتھ کو اکیلا ذلیل ہونے کے لئے چھوڑ کر دنیا سے چلا گیا ۔ اپنی ماؤں بہنوں سے سر عام مجرے کروانے والوں نے تو ابھی انکو اس کی میت پہ بین ڈالنے کی لئے تربیت بھی نہیں دلوائی تھی ۔ خیر آپ سب کو اصلی حقیقی آذادی اور تبدیلی والی عید مبارک
خالد کی کتاب “قومِ ثمود اور قومِ یوتھ کا تقابلی جائزہ “ سے اقتباس

14/03/2026
21/08/2025

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nation Builder's Academy نيشن بلڈرزاكيڈمى posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nation Builder's Academy نيشن بلڈرزاكيڈمى:

Shortcuts

Share

Category