23/05/2026
ادارہ زبان و ادبیات اردو کا اعزاز
ادارے کے ایک فل سکالر محمد نعیم نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں ہونے والےآل پاکستان مقابلہ جات میں”جدید مطالعہ پاکستان “ (اردو مزاح) کے عنوان سے مضمون لکھ کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ڈائریکٹر ادارہ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اور اساتذہ کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی۔