05/03/2023
🌹 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته...عشاء کے بعد سونے سے پہلےسونے کے اذکار ضرور پڑھ لیجیے گا 🌹
We have developed an extensive curriculum for learning Quran and basic Islamic education.
Our distance courses utilize unique online learning tools and combine both ancient and modern methods of teaching.
05/03/2023
🌹 السلام علیکم ورحمة الله وبركاته...عشاء کے بعد سونے سے پہلےسونے کے اذکار ضرور پڑھ لیجیے گا 🌹
❣️ *صبر کا بدلہ جنت*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
*إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكَ الصَّلَاةِ.*
*”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“*
📗 *صحیح بخاری-6424*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
القصویٰ قرآن آکیڈمی