19/07/2022
میری پہلی کمائی پاکستانی روپے 10000 سنہ 2007 اور یہ دو ماہ کی انٹرن شپ کا وظیفہ تھا جو ایک ساتھ ملا تھا۔ نوکری میں نے 16000 سے شروع کی۔
عمر: 22 سال
فیلڈ: بینکنگ
کرنٹ ڈیزیگنیشن: ویہلی
اپنی پہلی تنخواہ دوبارہ پوسٹ کریں اور اپ ڈیٹ کریں (صرف نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تاکہ وہ جان سکیں کہ ہم نے سفر کیسے شروع کیا) حوصلہ شکنی نہ کریں۔ مستقل مزاجی کامیابی کی کنجی ہے۔ ایڈٹ کریں اور دوبارہ پوسٹ کریں۔ ❤❤❤