Auj Academia

Auj Academia

Share

O/A level maths( syllabus D & Oxford press) . AIOU business maths & stat (5528) .maths course for ag

18/08/2021

*ایچ ای سی کی جانب سے بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی لازمی شرط عائد کردی گئی۔طلبہ کو اب سرکاری،پرائیویٹ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ دینا ہوگا۔*

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سےبی ایس آنرز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی لازمی شرط عائد کر دی گئی ہے، سرکاری،پرائیویٹ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ دینا ہوگا، جبکہ طلبہ کو انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا، ایچ ای سی کی جانب سے 100 نمبروں پرمشتمل انٹری ٹیسٹ کیلئے1200 روپے فیس مقرر کی گئی ہے، انٹری ٹیسٹ کیلئےرجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر کی گئی ہے۔ ٹیسٹ میں50 نمبرز لینے والے طلبہ داخلوں کیلئے اہل ہوں گے، ایک سال میں 3 مرتبہ انڈر گریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائیگا۔

10/08/2021

PMAS Arid Agriculture University Rawalpindi* offering following bacholars dgrees:
1:BS Agriculture Science
Closing merit:-
Morning: 64%
Evening: 57%
2:DVM
Closing merit:-
Morning: 89.%
Evening: 88.%
3:BS Human Nutrition and Dietetics(HND)
Closing merit:-
Morning: 84%
Evening: 76%
4:BS Micro-Biology
Closing merit: 82.4%
5:BS Bio-Chemistry
Closing merit:-
Morning: 85.73%
Evening: 78.64%
6:BS Foresty
Closing merit: 62.6%
7:BS Environmental Sciences
Closing merit: 76.4%
8:BS Geo-Informatics
Closing merit: 61.4%
9:BS Economics
Closing merit:
morning: 52%
evening: 50%
10:BS Computer Science
Closing merit:-
Morning: 74.45% @
Evening: 70.27%
11:BS Information Technology
Closing merit:-
Morning: 69.90%
Evening: 71.8%
12:BS Softwere Engeenring
Closing merit:
Morning: 74.63%
Evening: 67.27%
13:BBA
Closing merit:-
Morning: 67.51%
Afternoon: 64.15%
14:BS Commerce
Closing merit:-
Afternoon: 51.04%
Evening: 50%
17: B.Ed
Closing merit
morning: 56%
Evening : 51%
18: BS anthropology
Closing Merit : 56%

Merit Criteria:Only FSC marks
*Admission will be open from 22 august to 17 September 2021*

08/08/2021

میٹرک اور انٹر کے طلباء کو امتحان میں کس طرح نمبر دے جائیں گے۔۔
مثال کے طور پر میٹرک کے کسی طالب علم کے بائیولوجی میں 58 نمبر آۓ تو اس کے 9th کے بائیولوجی کے 58 لگ جائیں گے ۔اسی طرح اگر
10th bio= 58
9th bio = 58
10th chem= 59
9th chem 59
10th math= 72
9th math= 72
10th phsyics= 58
9th physics= 58
Total = 510
Obtain marks = 494
یہ 4 مضامین کے تھیوری کے نمبر ہو گئے۔۔
اب بات کرتے ہیں پریکٹیکل کے مارکس کی ۔
مثال کے طور پرمیٹرک بائیولوجی میں پریکٹیکل کے 30 نمبر ٹوٹل ہیں اور تھیوری کے 58 نمبر ہیں جو کہ
58/60 *100= 96.66%
بنتے ہیں۔۔
اب 30 میں سے 15 نمبر ہر اک کو ملیں گے۔
باقی 15 آپ کو اس مضمون کی تھیوری کے حساب سے ملیں گے۔
جیسے بائیولوجی کی تھیوری میں 96.66% ہیں تو
15× 96.66 ÷ 100= almost 15 marks
تو اس طرح آپ کے بائیولوجی کے پریکٹیکل میں پورے 30 لگیں گے۔۔
اس طرح 59 کیمسٹری سے بھی 30 پورے اور 58 مارکس فزکس سے بھی 30 پورے لگیں گے۔۔
یوں آپ کے 90 مارکس میں سے 90 پورے لگ جائیں گے۔
Theory= 510
Practical= 90
Total = 600
Obtain= 494+90=584
جو کہ 97.33٪ بنتے ہیں۔۔
اب بات کرتے ہیں کہ جن مضامین کے پیپر نہیں ہوں گے۔۔تو ان کے نمبر آپ کو 97.33٪ کے حساب سے ملیں گے۔۔
For example ( 97.33 ÷ 100= 0.97)
Formula= total marks of subject multiply total percentage in 4 subject which is 97.66

Urdu10= 75 × 0.97= 73
Urdu 9= 75 × 0.97= 73
Eng 10= 75 × 0.97= 73
Eng 9 = 75 × 0.97= 73
Pak study 9th
50 × 0.97= 49
Islamyat 9th
50 × 0.97= 49
Pak study 10th
50 × 0.97= 49
Islamyat 10th
50 × 0.97= 49
Total = 500
Obtain = 488

Grand total..
584 + 488 = 1072
تو 1072 مارکس بن جائیں گے..

17/07/2021

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یکساں نصاب تعلیم کے پرائمری سطح پر عملدرآمد کے حوالے اساتذہ کی تربیت کے لئے آن لائن لرننگ مینیجمینٹ سسٹم کا آغاز کر دیا

* اس پروگرام پر پنجاب حکومت کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا: ڈاکٹر مراد راس

* لرننگ مینیجمینٹ سسٹم کی بدولت اساتذہ کو یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے با آسانی آن لائن تربیت دی جا رہی ہے: ڈاکٹر مراد راس

* تاریخ میں پہلی بار اساتذہ کی آن لائن تربیت کے لئے سسٹم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے : ڈاکٹر مراد راس

* سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ با آسانی یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کے حوالے لرننگ مینیجمینٹ سسٹم پر آن لائن تربیت حاصل کر سکتے ہیں: ڈاکٹر مراد راس

* مائیکروسوفٹ کے ساتھ مل کر سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ کو 5 لاکھ لائیسنسز دئیے جا رہے ہیں: ڈاکٹر مراد راس

* تربیتی پروگرام 6 دن پر مشتمل ہے، 3 دن لرننگ مینیجمینٹ سسٹم اور تین دن ماسٹر ٹرینرز کے ساتھ تربیت دی جائے گی: ڈاکٹر مراد راس

* محکمہ تعلیم کے تیار کردہ سسٹم کو نجی سیکٹر کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر سراہا گیا: ڈاکٹر مراد راس

* ایل ایم ایس کی بدولت پہلی بار نجی سیکٹر کے اساتذہ بھی حکومتی منصوبے سے مستفید ہو رہے ہیں: ڈاکٹر مراد راس

* ابھی تک تین لاکھ نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو لائسنسیز دئیے جا چکے ہیں: ڈاکٹر مراد راس

* ایک قوم ایک کتاب کے وژن کے پیش نظر پرائمری سطح پر اگلے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا: ڈاکٹر مراد راس

* مائیکروسوفٹ کی جانب سے 5 لاکھ لائسنسز بلکل مفت فراہم کرنے پر ان کے شکر گزار ہیں: ڈاکٹر مراد راس

17/07/2021

"Female teacher required"

Khawja Fareed University Latest Jobs RAheem Yar Khan 2021 15/07/2021

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں ملازمتیں
تعداد:392
اپلائی اور معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں

Khawja Fareed University Latest Jobs RAheem Yar Khan 2021 خواجہ فرید یونیورسٹی یو ای آئی ٹی نے 14 جولائی 2021 کو رحیم یار خان میں تازہ ترین نوکریوں کا اعلان کیا۔ درج ذیل عہدوں کے لئے اہل اہل امیدو...

15/07/2021

Din Industries Ltd. is looking for ERP Coordinator.

The job role will be designing the crystals reports as per organisational needs. Candidates having 1-2 years experience in this domain will be preferred.
SAP Business One know how is mandatory for this role.
This Post is based at Head office near COMSATS University, Lahore.

Salary is Market competitive.

Interested Candidates with relevant experience are requested to share CVs at [email protected]

Last Date to apply is July 20th, 2021.

04/07/2021
28/06/2021

* *
* *

*STATE BANK OF PAKISTAN SUMMER INTERNSHIP PROGRAM*
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

*_Eligibility:_*

students must have completed at least two (2) years out of four (4) years Bachelor's degree Program or have enrolled in Master's Program in the disciplines of

Economics,
Business Administration,
Public Administration,
Accounting,
Finance,
Commerce,
Mathematics,
Statistics,
Human Resources,
Information Systems & Technology and Agriculture.

*_Benefit:_*

15 thousand per month stipend & certificate of Internship.
*_Duration:_*

6 weeks

*_Last Date:_*

4 July

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore