Education

Call Directions

Education The purpose of this page to enhance the knowledge create brotherhood harmony

اس سکول کی جب چار دیواری اور بلڈنگ بن گئی تو تھوڑے عرصے بعد ہی آوٹ سورس کر دیا گیا
22/09/2026

اس سکول کی جب چار دیواری اور بلڈنگ بن گئی تو تھوڑے عرصے بعد ہی آوٹ سورس کر دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی کریسی میں اہم تبادلہ جات
18/09/2026

پنجاب بیوروکریسی کریسی میں اہم تبادلہ جات

18/09/2026
18/09/2026

اساتذہ اور ڈاکٹرز کو اتنا زلیل کیا جا رہا کی اب نوجوان اس شعبہ سے متنفر ھو رہیں ھیں

17/09/2026

ماشاءاللہ ❤️رزق حلال کمانے والے

17/09/2026

2000 کا چالان کرنے کے لئے صرف شناختی کارڈ نمبر چاہیے اور پیٹرول 100 روپے کے ریلیف کے لئے 7 نسلوں کا ڈیٹا مانگ رہے ہیں

پنجاب حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں گریڈ 1 سے 4 تک کی 2 ہزار خالی اسامیاں ختم کرنے کی...
16/09/2026

پنجاب حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں گریڈ 1 سے 4 تک کی 2 ہزار خالی اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

جاری کردہ سرکاری آرڈر SO(SCHOOLS)14-217/2023 کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری خزانے پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے اور دستیاب افرادی قوت کے مؤثر استعمال کے لیے کیا گیا ہے۔ سینئر صحافی جاوید اقبال کی ڈیلی پاکستان کیلئے خبر کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ختم کی جانے والی اسامیوں میں چوکیدار/سکیورٹی گارڈ، کلاس فور، مالی اور نائب قاصد کی خالی پوسٹیں شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 770 چوکیدار/سکیورٹی گارڈ، 346 کلاس فور، 179 مالی اور 705 نائب قاصد کی اسامیاں ختم کی جائیں گی۔
ضلع وار تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں 120، فیصل آباد میں 95، بہاولپور میں 93، وہاڑی میں 88، سرگودھا میں 82، سیالکوٹ میں 76، بہاولنگر میں 72، چکوال میں 65، ساہیوال میں 64، خانیوال اور لیہ میں 60، لاہور میں 58 جبکہ راولپنڈی میں 56 خالی اسامیاں ختم کی جائیں گی۔
سرکاری حکم نامے میں پنجاب کے مختلف اضلاع کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں اسامیوں کی مکمل تعداد بھی جاری کر دی گئی ہے۔ فنانس سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار خالی پوسٹیں ختم کی گئی ہیں۔

16/09/2026

قوم کو مزید سبسڈی دے دی گئی۔
پٹرول 6.88 روپے اضافہ۔ ڈیزل کی قیمت میں 5.62 روپے کا اضافہ

Address

Lahore

Telephone

+923009413816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share