10/05/2025
یہ ڈرونز کل کے بھیجے ہوئے ہیں یہ ڈیفینس سسٹم کو ٹریس کر رہے ہیں اس لیے پاکستان نے کچھ جگہوں پر ڈیفنس سسٹم آف کر دیا تھا یہ ڈرونز واپس نہیں بلائے جا سکتے
انکا بیٹری کا دورانیہ 3 دن ہوتا ہے اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں جیسے جیسے وقت پورا ہو رہا ہے یہ ڈرونز یا ہدف ہر پہنچ رہے ہیں یا پھر نیچے آکر ہٹ ہو رہے ہیں.