Alif Allah

Alif Allah Alif Allah virtual Qur'an academy providing you best education of Qur'an for kids and adults.

Memorization of All basic Supplications
one to one session with our qualified Teachers ALIF ALLAH is a unique online academy dedicated to help you to learn Qur’an, Tajweed and Arabic language super professionally. Our services entail:
• Individual learning session
• Adjustable timings
• Interactive classes
• Female and Male Tutors

14/06/2024
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچان...
17/10/2022

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔*
«صحیح بخاری-5009»

کوئی طلب ہے مُجھے زیست میں تو اِتنی ہے...✨حضورﷺ کی چاہ ملے اور بے پَناہ ملے....... ❤️💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَل...
09/10/2022

کوئی طلب ہے مُجھے زیست میں تو اِتنی ہے...✨
حضورﷺ کی چاہ ملے اور بے پَناہ ملے....... ❤️

💚صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم💚❤️

صلى الله عليه وسلم
08/10/2022

صلى الله عليه وسلم

افضل دعا💕
03/10/2022

افضل دعا💕

“A great miser is he in whose presence I am mentioned and he refrains from reciting Durood on me.” (Tirmidhi, Ibni Hibba...
30/09/2022

“A great miser is he in whose presence I am mentioned and he refrains from reciting Durood on me.” (Tirmidhi, Ibni Hibban, Mustadrak)

آیات کبھی بھی اتفاق سے آپ کے سامنے نہیں آتیں ۔۔بلکہ یہ قرآن کریم کا معجزہ ہے ایک نعمت کی طرح  آپ کی ضرورت کے وقت عطا ہوت...
28/09/2022

آیات کبھی بھی اتفاق سے آپ کے سامنے نہیں آتیں ۔۔بلکہ یہ قرآن کریم کا معجزہ ہے ایک نعمت کی طرح آپ کی ضرورت کے وقت عطا ہوتی جاتی ہیں ۔۔۔ اکثر ہم جس مسئلے میں الجھے ہوتے ہیں تو قرآن کلاس یا فیسبک یا واٹس ایپ سٹیٹس میں اسی کے متعلق آیت آجاتی ہے ، اس وقت اسکو اپنے لیے ایک private message سمجھا کریں اور کچھ دیر رک کر غور کیا کریں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔

کیونکہ

آیات کا
وقت ،
مقام ،
انکو لیتے وقت دل کی کیفیت ،
آپکے اس وقت کے حالات ،
سب کا فیصلہ آسمانوں پر کیا جا چکا ہوتا ہے ۔۔۔

اور

یہ ہی قرآن کا معجزہ ہے💕

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُThe Prophet (ﷺ) said, “The best among you (Muslims) are those who learn ...
27/09/2022

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
The Prophet (ﷺ) said, “The best among you (Muslims) are those who learn the Qur’an and teach it.”

learning Quran for beginners:
We are introducing short course of tajweed basic rules for beginners.this course will help to learn how to pronounce Arabic Alphabets with their (MAKHARIJ) Articulations & gradually will be able to recite Qur'an with basic rules of tajweed insha'Allah.

Course Overview:
1 – Arabic Alphabets

2 – Harakaat (Short Vowels)

3 – Joining the letters together

4 – Sukoon & Saakinah letters

5 – Tanween

6 – Madd Letters

7 – Shaddah

8 – Reading Practice

9 – Examination.​

10- Others

   We are Proudly announcing one of our Shinning Student has completed Noorani Qaida with Basic Tajweed Rules Alhumdolli...
26/09/2022


We are Proudly announcing one of our Shinning Student has completed Noorani Qaida with Basic Tajweed Rules Alhumdollilah.
.
The reward of Reading or Recitation of Qura'an pak May not Be Instant But I am Sure its Abundant.
Always Remain on the Track.
Wishing You Best Of Luck!!!

لازمی اس کو پڑھیں اور آواز اٹھائیں ۔۔۔یاد رہے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف چند  لوگ تھے ۔۔لیکن گناہ پر  خ...
26/09/2022

لازمی اس کو پڑھیں اور آواز اٹھائیں ۔۔۔
یاد رہے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف چند لوگ تھے ۔۔لیکن گناہ پر خاموش رہنے کی وجہ سے عذاب پوری قوم پر آیا۔۔۔۔

۔۔آپ ایک باحجاب پردہ دار خاتون ھیں ، سفر میں ھیں یا ضرورتاً کسی پبلک مقام، کسی ھوٹل ، یا مسافر خانے میں واش روم میں ھیں اور وھاں کوئی مرد زنانہ کپڑے پہنے ، میک اپ زدہ چہرہ لئے، داخل ھوتا ھے۔ کیونکہ قانونا وہ عورت بن چکا ھے۔
آپ کا کیا رد عمل ھوگا سوچ لیں وقت آ چکا ھے؟؟
آپ مرد ھیں۔ آپکی بہن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت مرد میں کنوورٹ ھو چکی ھے۔
وہ آپ کی وراثت میں آ پکے برابر حصے دار ھے۔ کیا آپ تیار ھیں؟؟
آپکا بیٹا ، جس کی پرورش میں آپ نے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی، اچھا کھلایا اچھا پہنایا، تعلیم دی، پروان چڑھایا،
آج وہی بیٹا کسی بھی دوسرے لڑکے کی محبت میں دیوانہ بن بیٹھے، عورت بن کر آپکے نام نہاد داماد کے ساتھ نکاح کر آئے ، تو کہاں منہ چھپائیں گے؟؟
یا آپکی بیٹی کسی بھی ھوٹل، کسی پارک، کسی چوراہے میں لڑکوں کے ساتھ گھومتی پھرے کہ اسے مردانگی کا سرٹیفیکیٹ مل چکا ھے ، دنیا کا کونسا کونہ ھے جہاں جا کے مریں گے؟؟؟
اے پاکستان میں بستے کالے انگریزو!!
خدارا کچھ ھوش کے ناخن لو۔ بہت ظلم سہہ لئے ھم نے۔ 🙏🙏🙏🙏
آزادی کے کند خنجر سے کب تک ھماری مردہ روح پہ نشتر لگاتے رھو گے؟؟
ابھی تو ہم سیلاب کی تباہ کاریوں سے بھی نہیں نمٹ پائے ۔۔۔اور پھر سے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں ۔۔۔۔

اللہ کے عذاب کو للکارنے والو سنو!!!
قہر الٰہی برسنے کو ھے۔ بس کچھ دیر۔۔۔۔۔۔

یا اللّہ !!!
میں اس غلیظ ترین ٹرانس جینڈر ایکٹ کا بائیکاٹ کرتی ہوں۔
آپ میرےگواہ ہیں ۔
اگر اس قوم کو قوم لوط کی طرح عذاب دے تو مجھے لوط علیہ السلام کے ساتھ بچ جانے والوں میں شامل فرما لینا اور جو پاکستانی اس ایکٹ کے خلاف آواز اُٹھا رہا ہے سب کو آپ کے عذاب سے محفوظ فرمانا. آمین ثم آمین


_بل نامنظور

Address

Lahore

Telephone

+923341022889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alif Allah:

Shortcuts

Share