20/09/2026
🌙 قرآن… جو دلوں کو بدل دیتا ہے 🌙
ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے گھروں میں
قرآن کی آواز ہو، درست تلاوت ہو،
اور بچے قرآن کو محبت کے ساتھ سیکھیں۔
ایک بااخلاق اور تجربہ کار خاتون آن لائن قرآن ٹیچر
خواتین اور بچوں (لڑکے اور لڑکیاں دونوں) کے لیے
آن لائن قرآن کی تعلیم فراہم کر رہی ہیں۔
ناظرہ قرآن، تجوید کے ساتھ تلاوت
نرمی، صبر اور خلوص کے ساتھ پڑھائی جاتی ہے،
تاکہ سیکھنا بوجھ نہیں بلکہ خوشی بن جائے۔
🏠 گھر بیٹھے محفوظ آن لائن کلاسز
⏰ اوقات میں مکمل سہولت
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ خود یا آپ کے بچے
قرآن کو درست پڑھیں، سمجھیں اور اس سے جڑیں،
تو آج ہی رابطہ کریں۔
https://wa.me/923010004774