مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور

مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور

Share

تجوید، لہجات قرآنیہ اور دینی و عصری علوم کا معیاری ادارہ

24/05/2026

وقت #نمازِعیدالاضحیٰ | اپیل برائے مدرسہ ہذا | شئیر کیجئے 🔄
03074212642

24/05/2026

اہلِ شاہدرہ لاہور!! جانور مہنگا ہے؟؟ آپ کی سہولت کیلئے اجتماعی قربانی میں بکنگ جاری ہے۔

وٹس ایپ / کال: 03074212642

~ مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور ~

17/05/2026

پاکستان میں ذی الحجہ ١٤٤٧ ھ کا چاند نظر آگیا۔
عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمد ۔

07/05/2026

~ اجتماعی قربانی ١٤٤٧ھ / 2026 ~

بکنگ کا آغاز: ٢٠ ذی قعدہ ١٤٤٧ ھ مطابق 8 مئی | متصل بعد نمازِ جمعہ

رابطہ برائے بکنگ:
03074212642

~ مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور ~

مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور 02/05/2026

بزم حسن قرآت
ان شاءاللہ مکمل آب و تاب کے ساتھ منعقد ہوگی۔

جس میں نیشنل اور انٹرنیشنل پوزیشن ہولڈر قراء کرام ارتجالا تلاوت قرآن کریم پیش کرینگے۔

سماع تلاوت قرآن کریم کا ذوق رکھنے والے حضرات تسکینِ ذوق اور تکمیلِ سنت کے لیے بصد شوق و رغبت تشریف آور ہوں۔

مدرسہ تعلیم الاسلام شاہدرہ لاہور

29/04/2026

قاری نعیم الرحمان صاحب 19 اپریل بزم حسن قرآت خوبصورت تلاوت۔

28/04/2026

قاری عبد اللہ یوسف صاحب ۔ بزم حسن قرآت مورخہ 19.4.26 بہترین تلاوت 💞

26/04/2026

قاری احتشام فرید صاحب بزم حسن قرآت خوبصورت تلاوت۔

26/04/2026

قاری محمد قاسمی صاحب ارتجالا تلاوت بزم حسن قرآت

17/04/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم!

شعبان اور رمضان کے وقفے کے بعد، "نیم ماہی بزمِ حسنِ قراءت" کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔ الحمد للہ 💞

ملاحظہ: بزمِ حسنِ قراءت مدرسہ ہذا کے طلباء شعبہ تجوید کی تربیت کیلئے ہر پندرہ دن بعد منعقد ہوتی ہے۔ جس میں طلباء کو محفل کے ماحول میں تلاوت کرنے کی عملی تربیت ملتی ہے۔
اس بزم میں جہاں مدرسہ ہذا کے موجودہ طلباء لازماً تلاوت کرتے وہیں دورہ لہجاتِ قرآنیہ اور تجوید کے فضلاء جو اس وقت قومی و عالمی مسابقہ جات (مقابلہ تلاوت) اور محافل میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، وہ بھی تلاوت کیلئے تشریف لاتے ہیں۔

یہ اس تعلیمی سال کی پہلی بزم ہے، اہلِ لاہور کیلئے نادر موقع ہے، شرکت کیجے اور تلاوتِ قرآن کی برکات سے اپنے قلوب کو منور کیجے۔
| 03074212642

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


سگیاں بائی پاس روڈ نین سکھ لاہور
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00