25/11/2022
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طالب علم کا اعزاز
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی ٹیم (محمد نعمان اور حافظہ مبرا) نے PTV پر فکر اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلے میں شرکت کی جس میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی ٹیم کے ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں بھی مدعو تھیں اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طالب علم محمد نعمان کا اعزاز ہے کہ انھوں نے اس خوب صورت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی.
یونیورسٹی انتظامیہ اس کامیابی پر تقریری مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتی ہے.
(یہ تقریری مقابلہ جلد PTV Home پر نشر کیا جائے گا)
04/02/2021
Kashmir Issue & Our Responsibilities
30/05/2020
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی Paper assessment کے حوالے سے کچھ نکات
✓ 15 جولائی تک اگر حالات نارمل ہوتے ہیں تو روایتی طرز کے تحت امتحانات ہونگے
✓اگر ایسا ممکن نہیں ہوا تو ہم آنلاین پیپر لیں گے
✓معروضی سوالات ، اسائنمنٹ، کالز ، واٹس ایپ پہ وایوا وغیرہ کا طریقہ متعارف کروا رہے ہیں
✓جو سٹوڈنٹس دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں ہم انکے لیے روایتی طرز کا امتحان لیں گے
✓لیبارٹری والے پیپرز ہم بعد میں لیں گے
✓زوم، ایل ایم ایس ، میٹنگ کے تحت آنلاین اسیسمنٹ بھی کیجاسکتی ہے
✓امتحانات کے بغیر پروموشن کسی صورت نہیں ہوگی ڈگری اچھی نہیں سمجھی جاے گی
✓فائنل ایئر والوں کیلئے خاص پالیسی بنا رہے ہیں انکی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے
✓سستے پیکجز متعارف کروائیں گے
✓نئے داخلوں کیلئے ہر یونیورسٹی اسپیشل پروسیجر تیار کرے گی ممکن ہے انکا کوئی ٹیسٹ لیا جاے گا
✓اس سب میٹنگ میں 900 کمنٹس کیے گئے تھے جس میں سب سٹوڈنٹس پروموشن کا کہہ رہے تھے لیکن چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس کی بھرپور مزمت کی ہے
24/05/2020
AoA
Dear All !
Eid Mubarak.
May Allah bless and protect all of us.
02/04/2020
*Announcement*
On students requests through emails/messages/telephones for the information regarding various issues, following is the information that is requested by most of them
*1. Regarding Results Fall 2019*
Controller office is working and soon it will be in your LMS account after review
*2. Affiliated Colleges Vacations*
Notification regarding vacations in affiliated colleges has been issued and can be accessed at website. All educational institutes will open after 31 May 2020.
*3. Affiliated Colleges Exam*
Affiliated colleges have been informed that exams will rescheduled after vacations
*4. University Fee/Dues
Fees submission deadline will also be rescheduled after vacations
*5. All other Deadlines (Thesis, Semester Freezing etc)*
Will be reschedule after vacations
Stay at home and Stay safe. May Allah bless you all.
Keep learning and enhance your capacity.
30/03/2020
Summer Vacations...!
COVID-19
06/02/2019
Tomorrow...Inn Shaa Allah
22/01/2019
"Knowledge will give you power, but CHARACTER respect."
03/10/2018
ہم جنرل عاصم منیر کو دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🇵🇰️❤️🌹