online Ppsc Past Papers Daily

28/09/2026

🚨🚨 اہم سفارتی پیش رفت 🚨🚨

🇵🇰 پاکستان بطور چیئرمین شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کونسل آف نیشنل کوآرڈینیٹرز (CNC) کے پہلے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

📌 اہم تفصیلات:

🔹 مقام: اسلام آباد
🔹 تاریخ: 28 تا 30 ستمبر 2026
🔹 موضوع: "Turning Vision into Action: Connectivity, Innovation and Shared Prosperity"

Childhood Craze 😀 for Painting 🖌️
28/09/2026

Childhood Craze 😀 for Painting 🖌️

28/09/2026

*🚨بھارت: مسلمانوں نے 600 سال پرانی مسجد کو شہید کرنے کی کارروائی ناکام بنادی*

*📢بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سیکڑوں مسلمان 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔*

*♦️مظاہرین نے مسجد کے اندر دھرنا دے دیا، بلڈوزرز کے ذریعے مسجد کو شہید کرنے کی کارروائی ناکام بنادی۔*

28/09/2026

*Important COPs*

*COP21 – Paris, 2015*
Produced the Paris Agreement.

*COP26 – Glasgow, 2021*

*COP27 – Sharm el-Sheikh, Egypt, 2022*

*COP28 – Dubai, UAE, 2023*

*COP29 – Baku, Azerbaijan, 2024*

*COP30 – Belém, Brazil, 2025*

*COP31 – Antalya, Türkiye, 2026*
Scheduled for 9-20 November 2026.

جب بھی کسی دشمن اسلام  سے صدام حسین شہید رحمہ اللہ کے بارے سوال ہوا تو اس نے کہا وہ ڈرپوک تھا اس کا جواب سن لیں ایک امری...
28/09/2026

جب بھی کسی دشمن اسلام سے صدام حسین شہید رحمہ اللہ کے بارے سوال ہوا تو اس نے کہا وہ ڈرپوک تھا اس کا جواب سن لیں ایک امریکی جس نے عراقی صدر صدام حسینؒ کی پھانسی دیکھی ۔۔۔

ترجمہ : ابو مصعب اﻻثري

ایک امریکی جس نے صدر صدام حسینؒ کی پھانسی کے عمل میں شرکت کی، کہتا ہے کہ وہ آج تک اس واقعہ پر غور و فکر میں ہے اور اکثر یہ پوچھتا ہے کہ اسلام موت کے بارے میں کیا کہتا ہے۔

اس نے کہا: صدام ایسا شخص ہے جو احترام کے لائق ہے۔

رات دو بجے (گرینچ کے مطابق) صدام حسین کی کوٹھڑی کا دروازہ کھولا گیا۔
پھانسی کی نگرانی کرنے والے گروہ کا سربراہ اندر آیا اور امریکی پہریداروں کو ہٹنے کا حکم دیا، پھر صدام کو بتایا گیا کہ ایک گھنٹے بعد اسے پھانسی دی جائے گی۔

یہ شخص ذرا بھی گھبرایا نہیں تھا۔ اس نے مرغی کے گوشت کے ساتھ چاول منگوائے جو اس نے آدھی رات کو طلب کیے تھے، پھر شہد ملا گرم پانی کے کئی پیالے پئے، یہ وہ مشروب تھا جس کا وہ بچپن سے عادی تھا۔

کھانے کے بعد اسے بیت الخلاء جانے کی پیشکش کی گئی مگر اس نے انکار کر دیا۔

رات ڈھائی بجے صدام حسین نے وضو کیا، ہاتھ، منہ اور پاؤں دھوئے، اور اپنے لوہے کے بستر کے کنارے بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگے، یہ قرآن انہیں ان کی اہلیہ نے بطور تحفہ دیا تھا۔ اس دوران پھانسی دینے والی ٹیم پھانسی کے پھندے اور تختے کا جائزہ لے رہی تھی۔

پونے تین بجے مردہ خانہ کے دو افراد تابوت لے کر آئے اور اسے پھانسی کے تختے کے پاس رکھ دیا۔

دو بج کر پچاس منٹ پر صدام کو کمرۂ پھانسی میں لایا گیا۔ وہاں موجود گواہان میں جج، علماء، حکومتی نمائندے اور ایک ڈاکٹر شامل تھے۔

تین بج کر ایک منٹ پر پھانسی کا عمل شروع ہوا جسے دنیا نے کمرے کے کونے میں نصب ویڈیو کیمرے کے ذریعے دیکھا۔ اس سے قبل ایک سرکاری اہلکار نے پھانسی کا حکم پڑھ کر سنایا۔

صدام حسین تختے پر بلا خوف کھڑے رہے جب کہ جلاد خوفزدہ تھے، کچھ کانپ رہے تھے اور بعض نے اپنے چہرے نقاب سے چھپا رکھے تھے جیسے مافیا یا سرخ بریگیڈ کے افراد ہوں۔ وہ لرزاں اور سہمے ہوئے تھے۔

امریکی فوجی کہتا ہے:
"میرا جی چاہا کہ میں بھاگ جاؤں جب میں نے صدام کو مسکراتے دیکھا، جب کہ وہ آخری الفاظ میں مسلمانوں کا شعار پڑھ رہے تھے: لا إله إلا الله محمد رسول الله۔

میں نے سوچا کہ شاید کمرہ بارودی مواد سے بھرا ہوا ہے اور ہم کسی جال میں پھنس گئے ہیں۔ کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں لگتا کہ کوئی شخص اپنی پھانسی سے چند لمحے پہلے مسکرا دے۔

اگر عراقی یہ منظر ریکارڈ نہ کرتے تو میرے امریکی ساتھی سمجھتے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں، کیونکہ یہ ناقابلِ یقین تھا۔

لیکن راز یہ ہے کہ اس نے کلمہ پڑھا اور مسکرایا۔
میں یقین دلاتا ہوں کہ وہ واقعی مسکرایا، جیسے اس نے کوئی ایسی چیز دیکھی ہو جو اچانک اس کے سامنے ظاہر ہو گئی ہو۔ پھر اس نے مضبوط لہجے میں کلمہ دوبارہ کہا جیسے کوئی غیبی طاقت اسے کہلا رہی ہو۔"

💢 صدام حسین کے بارے میں چند حقائق

1- وہ پہلا حکمران تھا جس نے اسرائیل کے شہر تل ابیب پر میزائل برسائے۔

2- اس نے یہودیوں کو خوف زدہ کر دیا کہ وہ بلیوں کی طرح بنکروں میں چھپ گئے۔

3- وہ جنگوں میں بھی عرب قومیت کے نعرے لگاتا تھا۔

4- اس نے جج سے کہا: "یاد ہے جب میں نے تمہیں معاف کیا تھا حالانکہ تمہیں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی!" جج گھبرا گیا اور استعفیٰ دے دیا، پھر رؤوف کو لایا گیا۔

5- اس نے کہا: "اے علوج! ہم نے موت کو اسکولوں میں پڑھا ہے، کیا اب بڑھاپے میں اس سے ڈریں گے؟"

6- اس نے شام و لبنان کو کہا: "مجھے ایک ہفتہ اپنی سرحدیں دے دو، میں فلسطین آزاد کرا دوں گا۔"

❣️ آخری لمحے

پھانسی سے قبل امریکی افسر نے صدام سے پوچھا:
"تمہاری آخری خواہش کیا ہے؟"

صدام نے کہا:
"میری وہ کوٹ لا دو جو میں پہنتا تھا۔"

افسر نے کہا: "یہی چاہتے ہو؟ مگر کیوں؟"

صدام نے جواب دیا:
"عراق میں صبح کے وقت سردی ہوتی ہے، میں نہیں چاہتا کہ میرا جسم کانپے اور میری قوم یہ سمجھے کہ ان کا قائد موت سے خوفزدہ ہے۔"

پھانسی سے قبل اس کے لبوں پر آخری کلمات کلمہ شہادت تھے۔

اور اس نے عرب حکمرانوں سے کہا تھا:

"مجھے امریکہ پھانسی دے گا، مگر تمہیں تمہاری اپنی قوم پھانسی دے گی۔"

یہ کوئی معمولی جملہ نہ تھا بلکہ آج ایک حقیقت ہے۔

🌹 اللہ اس بہادر پر رحم فرمائے۔ 🌹

📌 اگر آپ نے یہ پڑھ لیا ہے تو حضور ﷺ پر درود بھیجیں

بے غیرت ہو گئے ہیں یہ بے حیا 👇جنہیں عجمی کہہ کر کمتر سمجھتے تھے، اُن سے تو آج کے یہ ’’بدو‘‘ ہی اچھے نکلے—کم از کم دشمن ک...
28/09/2026

بے غیرت ہو گئے ہیں یہ بے حیا 👇
جنہیں عجمی کہہ کر کمتر سمجھتے تھے، اُن سے تو آج کے یہ ’’بدو‘‘ ہی اچھے نکلے—کم از کم دشمن کے ساتھ خفیہ ملاقاتوں پر پردہ تو نہیں ڈالتے۔

28/09/2026

مصنفین اور ان کی مشہور تصانیف ✅👇💫






28/09/2026

📢 Upcoming Jobs in Islamabad Police 🚨

Expected Vacancies: 10,000 +

*وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد میں سیکیورٹی اور انتظامی اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس کے 70 فیصد اہلکار 55 سال سے زائد عمر کے ہیں، جس کے باعث فورس میں 10 ہزار نئے اہلکار بھرتی کیے جائیں گے اور تمام تعیناتیاں میرٹ پر ہوں گی۔*

❤️❤️👇
28/09/2026

❤️❤️👇

28/09/2026

Kuchu puchu *Pakistan* ✅
Machu pichu *Peru* ✅

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Ppsc Past Papers Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share