25/05/2026
Team Chemical ✨️💕
Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. 100 Years of Excellence. initially a two year course, leading to the B.Sc. (Hon.)
degree in Technical Chemistry by the Punjab University was started in 1917 at the F.C. College Lahore which was replaced by a three-year B.Sc. in 1925. In 1946, it was shifted to the Old Campus, Punjab University and raised to the status of an Institute in 1948. Initially two year course, leading to the B.Sc.
25/05/2026
Team Chemical ✨️💕
20/05/2026
Islami Jamiat Talaba, Institute of Chemical Engineering & Technology ( ICET ) with the vision of serving students and promoting professional development with character and integrity, proudly presents an Internship Drive for Chemical Engineering students aimed at developing skilled, confident, and industry-ready professionals for the future of Pakistan.
Your classroom knowledge deserves real industrial experience. Join our Internship Drive to explore professional environments, enhance technical skills, and take the first step toward a successful engineering career.
Islami Jamiat Talba , ICET , University of the Punjab
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScVcn7lnoqsg73012S0Pd8QA_WRH-lBatr7KSGia42-l2nA1g/viewform?usp=header
17/05/2026
تقسیمِ کار براۓ سیشن 2026-27
اللہ پاک تمام ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے
آمین
اسلامی جمعیت طلباء شعبہ کیمیکل انجینئرنگ علاقہ شرقی جامعہ پنجاب
12/05/2026
اسلامی جمعیت طلباء شعبہ کیمیکل انجینئرنگ نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اجتماع رفقاء کا اہتمام کیا اور آئندہ ماہ کا لائحہ عمل طے کیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ ، شعبہ کیمیکل انجینئرنگ ، علاقہ شرقی ، جامعہ پنجاب۔
20/04/2026
ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لئے برادر عمیر الحسن کو ناظم کیمیکل ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے
اللّٰہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔
~ افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ~
21/03/2026
عید الفطر مبارک❤
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک🥰
11/03/2026
اسلامی جمعیت طلباء شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے تحت رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں *کھجور ڈرائیو* کا اہتمام کیا گیا
جس میں ڈیپارٹمنٹ کے تمام ملازمین میں کجھوریں تقسیم کی گئی
*اسلامی جمعیت طلباء شعبہ کیمیکل انجینئرنگ، علاقہ شرقی، جامعہ پنجاب*
07/03/2026
رمضان كريم (17)❤
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
”اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کی طرف نظر فرمائی اور فرمایا: جو چاہو عمل کرو، میں نے شمہیں بخش دیا ہے۔“
صحیح البخاری، صحیح المسلم
04/03/2026
رمضان المبارك(14) ❤
حدیث نبوی ہے :
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں : ایک افطار کے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔
صحیح المسلم، صحیح البخاری
03/03/2026
رمضان المبارك (13)❤
حدیث نبوی ہے :
میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ سے ڈراتا ہوں (یعنی ان کا حق ادا کرنے کی تاکید کرتا ہوں ) آپ ایسی کیا کہ ہم نے یہ جملہ تین مرتبہ فرمایا۔
صحیح المسلم (2408)