26/06/2025
Ashraf homeopathic medical college
Admissions open in 4 year DHMS course. Allowance of private practice and registered doctor under NCH
26/06/2025
31/03/2025
Eid Mubarak!!!!
05/08/2024
Admission compaign!!!!!!!!
Ashraf homeopathic medical college, Lahore.
13/06/2024
Announcement !!!!!
Date sheet DHMs 2024.
Location: near Al Madrassa Higher Secondary Schools Naeem Park Shahdara Town
Contact: 03324292562 (whatsapp msg only)
26/08/2023
Admission open for session 2023 -2024
DHMS
(Diploma in Homoeopathic Medical System)
4 year diploma program
Eligibility:
Fsc pre Medical
B.sc Science group
X-Ray Technician
OT Technician
MLT Technician
Or equivalent
Limited seats only. Admission on First come First serve basis.
السلام و علیکم
امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے اور ہومیوپیتھک سسٹم کی خدمت کر رہے ہوں گے ۔
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ پاکستان نے نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے الیکشن 2023 کی تاریخ کاعلان کر دیا ہے جو کہ 20 ستمبر ہے۔
اگر آپ کی رجسٹریشن رینیول 30 دسمبرتک اپڈیٹ ہے تو آپ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں اگر اس ڈیٹ سے پہلے اپ کی رینیول رجسٹریشن ختم ہو چکی ہے تو فوری طور پر آپ اپنے رینیول رجسٹریشن کے کاغذات 25 جولائی سے قبل این سی ایچ کے آفس میں پہنچا دیں یا اشرف ہومیوپیتھک میڈیکل کالج شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں پہنچا دیں تاکہ آپ کی رینیول کا پراسس کروا کہ آپ کو ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے اور آپ اپنے ووٹ کا صحیح حق استعمال کر سکیں۔
برائے رابطہ:
ہومیو ڈاکٹر حماد عابد میر پرنسپل
اشرف ہومیوپیتھک میڈیکل کالج لاہور
03324292562
20/06/2023
ڈی ایچ ایم ایس امتحانات 2023:
اج کالج میں فورتھ ائیر کا آخری دن تھا جس میں ان کیلیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پرنسپل اشرف ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ڈاکٹر حماد عابد میر ، سپریٹنڈنٹ امتحان ڈاکٹر اعجاز سیفی صاحب اور ڈاکٹر اکرام شاکر نے سٹوڈنٹس سے خطاب کیا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر علی محمد نے تقریب کی میزبانی سرانجام دی۔ چئیرمین ہوپ اعجاز سیفی صاحب کی طرف سے کتاب "ہومیوپیتھی میں کم استعمال کی جانے والی دوائیاں" بچوں کو بطور تحفہ پیش کی گئ۔ کمال لیبارٹری کی طرف سے آنے والے تحائف بھی بچوں کو پیش کئے گئے۔ آخر میں میڈم شمشاد کوثر کیلیے دعائے مغفرت، چئیرمین اشرف ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جناب پروفیسر عابد میر صاحب کی صحتیابی اور کالج کی ترقی کیلیے خصوصی دعا کی گئ۔ کالج کی طرف سے بچوں کو پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔
20/06/2023
DHMS class of 4th year 2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Al-madrassa Girls College Naeem Park Shahdara Town Lahore
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |