Tridea Institute

Tridea Institute Our Vision is to lead the society towards the IDEA of Exploring the Excellence of Life

14/02/2022

میں کسی کو کچھ نہیں سیکھا سکتا
میں صرف لوگوں کو سوچنے پر مجبور کر سکتا ہوں

سقراط

16/06/2021
Your carelessness may ruin someone's day. While driving, respect everyone during the monsoon season. There are pedestria...
19/07/2019

Your carelessness may ruin someone's day. While driving, respect everyone during the monsoon season. There are pedestrians and bike riders who deserve equal respect.

DRIVE AS SLOW AS POSSIBLE


Genration gap!  لوگ نئی نسل کو بھی ویسا ہی کرنے کو کہہ رہے ہیں ساری عمر خود کیا ہے۔ مگر نیے لوگ الگ ہیں۔ وقت کے ساتھ ٹیک...
12/03/2019

Genration gap!
لوگ نئی نسل کو بھی ویسا ہی کرنے کو کہہ رہے ہیں ساری عمر خود کیا ہے۔ مگر نیے لوگ الگ ہیں۔ وقت کے ساتھ ٹیکنالوجی بدل چکی ہے ٱن کے خیالات الگ ہیں وہ الگ خوبیاں رکھتے ہیں۔

14/02/2019

"یار ایک تو یہ جو تمہارا بھائی ہے ' اسے کسی پل چین نہیں.." ظہیر مونہہ بسور کر بولا.
"خبردار جو میرے بھائی کو کچھ بولا.." نادیہ نے مصنوعی غصے سے کہا..
"یار آج تو ہمارا دن ہے.. آج ویلنٹائن ڈے ہے.. آج بھی اس ظالم سماج کو آرام نہیں.." ظہیر نے جھنجھلاتے ہوئے کہا..
آج چودہ فروری کو وہ ایک ریسٹورنٹ میں کچھ وقت اکٹھے گذارنے آئے تھے کہ نادیہ کے بھائی کی کال آ گئی تھی.. نادیہ فون کا جواب دینے ہی لگی تھی کہ ظہیر بولا.. "اس سے کہنا کلاس کے بعد کچھ سہیلیوں کے ساتھ گروپ سٹڈی کے لیے رک گئی تھی.."
"تم فکر نہ کرو.. یہ مجھ پر چھوڑ دو.." نادیہ کی آنکھوں میں شرارت تھی.. ظہیر مسکرا دیا..
۔
۔
۔
۔
ظہیر گھر داخل ہوا.. کافی دیر ہو چکی تھی مگر چھوٹی ابھی تک کالج سے نہیں آئی تھی.. ابھی وہ اسی شش و پنج میں تھا کہ چھوٹی کی کسی سہیلی سے اس کا پتہ چلائے کہ اچانک باہر کے دروازے پر دستک ہوئی.. اس نے کھولا تو اس کی گڑیا جیسی بہن باہر کھڑی تھی..
ظہیر کی نظر اسکی آنکھوں پر پڑی تو اسے ان میں وہی خاص چمک نظر آئی جو تھوڑی دیر پہلے اس نے نادیہ کی آنکھوں میں دیکھی تھی.. اس کا دل ڈوبنے لگا..
"آج کافی دیر ہو گئی میری بہنا.." ظہیر نے ٹٹولتی نظروں سے اسے دیکھا..
"ہاں بھائی ! وہ آج کلاس کے بعد کچھ سہیلیوں کے ساتھ گروپ سٹڈی کے لیے رک گئی تھی.........." چھوٹی یہ کہہ کر اپنے کمرے میں چلی گئی..
ظہیر کا دماغ سائیں سائیں کر رہا تھا.. اس کا من کر رہا تھا کہ زمین پھٹے اور وہ اس میں دھنس جائے........
۔

14/02/2019

Dear parents!
Do note that there is no extra class today.

Thank you

But   is opposite to this. Join   if your prime concern is   in
18/01/2019

But is opposite to this. Join if your prime concern is in

Why do we have started a   Learning based Institute?Here is the answer.
15/11/2018

Why do we have started a Learning based Institute?
Here is the answer.

Address

Mughalpura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 21:00

Telephone

+92 322 8012594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tridea Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tridea Institute:

Shortcuts

Share

Category