Prgtti Courses

Prgtti Courses Make your Future in Garment Industry with Free Trainings

PRGTTI has been awarded a project by Punjab Skill Development Fund for the training of 660 candidates in 7 different courses

Regular Courses are open now.Seats are limited. visit the institute with your original cnic & documents.Last Date: 14-04...
22/03/2025

Regular Courses are open now.
Seats are limited. visit the institute with your original cnic & documents.
Last Date: 14-04-2025

14/02/2025

SHORT COURSE
ADMISSION OPEN
VISIT INSTITUTE
0312-9230756

ہاتھ کا ہنر۔۔۔ بڑھائے قدراب PRGTI آپکے لیے لایا اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا اور مستقبل سنوارنے کا  موقع۔ آج ہی پاکستان ریڈی...
20/09/2024

ہاتھ کا ہنر۔۔۔ بڑھائے قدر
اب PRGTI آپکے لیے لایا اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا اور مستقبل سنوارنے کا موقع۔
آج ہی پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور کے کورسز میں شامل ہوں اور 1500 روپے کے ماہانہ وظیفہ کے ساتھ مفت کورس کریں۔
صبح و شام کلاسز کے ساتھ مرد و خواتین کے مفت داخلے جاری ہیں۔
بے شمار کورسز کے ساتھ ملازمت کے لاتعداد مواقع۔
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 10اکتوبر, 2024
مزید معلومات کے لئے:
71-L گلبرگ III
نزدعسکری فلیٹسV-،کلمہ چوک،لاہور،پاکستان
0312-9230756 ,042-99230756-57،35969478

Apply Online: https://forms.gle/YpGDo3f9EVepT3ps6

👍
20/09/2024

👍

20/09/2024
Last Batch Exam Day Pictures
07/08/2024

Last Batch Exam Day Pictures

پاکستان ریڈی میڈگارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور(PRGTTI)میں داخلوں کاآغازاگرآپ اپنا مستقبل روشن بنانا چاہتے ہیں تو...
22/07/2024

پاکستان ریڈی میڈگارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور(PRGTTI)میں داخلوں کاآغاز
اگرآپ اپنا مستقبل روشن بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی داخلہ کیلئے قومی شناختی کارڈکی فوٹو کاپی اورتعلیمی اسناد کے ساتھ تشریف لائیں
ماہانہ وظیفہ بھی---ہاتھ کاہنر بھی
مردوخواتین کیلئے مفت داخلہ،مرضی کاکورس منتخب کرنے کی سہولت
داخلے کیلئے عمر18-40سال
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ10اگست2024ء
مزیدمعلومات وراہنمائی کیلئے ابھی رابطہ کریں
71ایل گلبرگIII،نزدعسکری5فلیٹس،کلمہ چوک،لاہور،پاکستان

Apply Online: https://forms.gle/cEZv3gX1qmU2AUzw9

Address

71L Gulberg III
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prgtti Courses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Prgtti Courses:

Shortcuts

Share

Category