AiA knowledge point

AiA knowledge point

Share

Lectures & Motivational & informative Videos

12/03/2026

Today line's

06/03/2026

Today line's & juma Mubarak

02/03/2026

ایک حرف کا فرق معنی کی تبدیلی خاص ویڈیو لازمی دیکھیں۔

12/06/2025

ایئر انڈیا کی پرواز AI171 آج احمد آباد سے پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ مسافروں کی تفصیل؟ حکومت کا ردعمل؟مکمل رپورٹ اس ویڈیو میں۔اس پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو فالو رکھیں۔

11/06/2025

بجٹ 2025:عوام کے ساتھ انصاف یا مذاق؟
کیا یہ بجٹ واقعی عام پاکستانی کے لیے ہے؟
مہنگائی،تنخواہیں،سبسڈی،ٹیکس ہر چیز کا جائزہ اس ویڈیو میں۔
🔥مکمل تجزیہ دیکھیں اور اپنی رائے دیں!📽ویڈیو دیکھیے شیئر کمینٹ فالو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#مہنگائی #تجزیہ

07/06/2025

پیٹرول کی قیمتوں کا کھیل!مہنگائی کا اصل راز کیا ہے؟
ہر 15 دن بعد پیٹرول کی قیمت کیوں بڑھ جاتی ہے؟
جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوتا ہے تو یہاں مہنگا کیوں؟
اس ویڈیو میں جانیں حکومت کا اصل فارمولہ،ٹیکسز،اور مہنگائی کا پسِ منظر۔مزید معلومات کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں۔
#پیٹرول #مہنگائی #پاکستان #حقیقت #بجٹ2025

06/06/2025

کیا واقعی آپ کی قربانی قربانی تھی؟ایک سچی کہانی جو دل چیر دے گی!📌 قربانی میں گوشت صرف فریزر بھرنے کے لیے نہیں ان گھروں تک جانا چاہیے جہاں بچیاں سارا دن باپ سے پوچھتی ہیں:بابا… ہمیں بھی گوشت ملے گا نا؟"
💔 اس ویڈیو کو دیکھیں اور شئیر کریں…
تاکہ ہم سب کا دل جاگے،اور اب قربانی صرف رسم نہ ہو بلکہ عبادت بن جائے۔
#قربانی2025 #عیدالاضحی

05/06/2025

یومِ عرف اور امام حسینؑ کا وہ فیصلہ جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا!
یومِ عرفہ کا دن حج کا عروج ہوتا ہے،لیکن اسی دن امام حسینؑ نے وہ فیصلہ کیا جس نے دینِ اسلام کو بچا لیا۔
جانیں اس تاریخی دن کا اصل پس منظر،اور امام حسینؑ کی بصیرت بھری قیادت کا وہ لمحہ!📺مکمل ویڈیو دیکھیں📌فالو کریں: AiA Knowledge Point

04/06/2025

⚠️ صرف "نہ" کہنے پر قتل؟
17 سالہ ثناء یوسف کو سوشل میڈیا پر صرف اپنی مرضی کا حق استعمال کرنے کی سزا ملی موت۔یہ ویڈیو ہر اس مظلوم کے لیے ہے جس کی چیخ خاموش کر دی گئی۔
📣اب وقت ہے کہ ہم آواز بنیں اپنے معاشرے میں، اور فلسطین و کشمیر کے لیے بھی۔
✊اگر آپ بھی چاہتے ہیں،تو اس ویڈیو کو شیئر کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore