28/10/2024
سالانہ کانفرنس 2024ء
#مقررین
مسلک صوفیہ نوربخشیہ لاہور کا مرکزی مسجد
28/10/2024
سالانہ کانفرنس 2024ء
#مقررین
19/10/2024
ٰ و ؒ_کانفرنس 2024ء
: انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور محترم المقام Fida Hussain Fidai صاحب
ان شاءاللہ 27 اکتوبر بروز اتوار
18/10/2024
27 اکتوبر بروز اتوار
ٰ و ؒ_کانفرنس 2024ء
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی
ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی
اُن کے بعد اُن کا مرتبہ کوئی بھی پائے گا نہ لوگو
ظلی یا بروزی اب کوئی پیمبر آئے گا نہ لوگو
آپ نے یہ کہہ کر مہر ہی لگا دی ، لانبی بعدی
#اَللّٰهُُ_اَكْبَر
15/10/2024
ٰ ﷺ
و ؒ_کانفرنس 2024
خصوصی خطاب:
مولانا احمد نوری صاحب
مرکزی انجمن صوفیہ نوربخشیہ 20 اے، ایوان اقبال لاہور کے زیر اہتمام
27 اکتوبر 2024 کو مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
14/10/2024
ٰ ﷺ
و ؒ_کانفرنس 2024
مہمان خصوصی:
جناب مولانا حافظ ذاکر صاحب،
خطیب مرکزی جامع مسجد اسلام آباد۔
مرکزی انجمن صوفیہ نوربخشیہ 20 اے، ایوان اقبال لاہور کے زیر اہتمام
27 اکتوبر 2024 کو مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
اس محفل میں معزز علماء کرام سیرت النبیؐ اور سیرت میر نوربخشؒ پر اپنی تقاریر میں روشنی ڈالیں گے۔ ننھے منھے نعت خوانوں کے ساتھ ملک کے معروف نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے۔
تمام عاشقان مصطفیؐ، برادران ملت، ماؤں اور بہنوں آپ سب اس عظیم الشان اجتماعی محفل میں شرکت فرمائیں۔ جذاک اللہ خیر۔
مزید معلومات اور بچوں کی تقاریر و نعت خوانی میں رجسٹریشن کے لیئے رابطہ فرمائیں، شکریہ۔
03004481170
منجانب: انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور۔
نعت : لوح بھی تو قلم بھی تو
نعت خواں : عارف حسین سرمکی منہاجین