Learn Quran with Maryam

Learn Quran with Maryam

Share

Assalamu Alaikum. 💐
🌸 My Sister and brothers My mission is to serve Muslims by providing online Quran teaching with Tajweed rules and Tarjuma 🌸

27/09/2024

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
`کثرت سے استغفارکیا کریں`؛* کیونکہ یہ آگ سے پردہ ہے، جس کے ذریعے بندہ اس کے بھڑکتے شعلوں سے نجات پاتا ہے۔ _اور اس کی تپش سے اپنے آپ کو دور کرتا ہے۔ کثرت سے استغفار کرنے والی کی دعا قبول کی جاتی ھے_۔ اس کے سارے گناہ ختم کر دیئے جاتے ہیں، تو معافی مانگو، `کیونکہ تمہارا رب ہمیشہ سے بخشنے والا ہے
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

20/09/2024

*⏰ FRIDAY REMINDER ⏰*

درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سُنے؟
آنسوؤں سے بات کرو اور
وہ آنسوؤں کی زبان کو نہ سمجھے؟
دل تکلیف سے پھٹ رہا ہو اور
وہ تمہارے ٹوٹے دل کی تکلیف کو نہ سمجھے؟
صبر کی آخری حد ہو اور وہ نہ جانتا ہو؟
بےجان آنکھیں اس کو اٹھا کر دکھاؤ
اور وہ دعاؤں پر "کُن فیکون" نہ کہے؟
ایسا کبھی نہیں ہو سکتا...!!
وہ رب بہت رحیم ہے، تھام لے گا...!!
پکار کر تو دیکھو، اور جب تم مانگو
تو یہ مانگو کہ وہ ان چیزوں میں
تمہارے صبر کا امتحان نہ لے
جن سے تم بےحد محبت کرتے ہو۔
💙💧💙

20/09/2024

*قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ ‏"*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھےگا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیںنازل فرمائے گا اور اس کی دس غلطیاں معاف کر دی جائیں گی اور اس کے دس درجےبلند کیے جائیں گے۔‘‘

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever sends salah upon me once, Allah will send blessings upon him tenfold, and will erase ten sins from him, and will raise him ten degrees in status."

Sunan an Nasai 1298

01/09/2024

Allah Hum Sbko Maff Frmyn Ameen sumameen 🌸


Learn Quran with Maryam

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

01/09/2024

September is a month of gentle transitions, blending the warmth of summer with the first hints of autumn 🍁.
It brings a sense of new beginnings and quiet reflection 🌻.

30/08/2024

“On this blessed day of Jummah, may your prayers be accepted, your sins forgiven, and your heart filled with peace.
Jummah Mubarak!”💖

29/08/2024

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═

🌸 ہر کسی کو خوش رکھنا شاید ہمارے بس میں نہ ہو

پر کسی کو ہماری وجہ سے دکھ نہ پہنچے یہ تو ہمارے بس میں ہے

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

27/08/2024

دل اپنی چاہت سے کبھی نہیں پلٹتے۔ بلکہ دل تو اللّٰه کی اجازت کے ساتھ اپنی ایک حالت سے دوسری میں منتقل ہوتے ہیں۔ کیونکہ بندے اور اس کے دل کے درمیان اللّٰه کی مرضی حائل ہے، جب وہ چاہے تب دلوں میں تبدیلی آتی ہے۔ لہذا ہر انسان کو چاہیے اپنے دل کی عافیت کے لیے اللّٰه کی رضا کو پانے کی کوشش کرے۔

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

23/08/2024

"Embrace the blessings of Jumma! May this sacred day bring peace, light, and joy into your heart. 🌙✨
"

21/08/2024

Learn Online Quran with Tajweed and Tarjuma

Contact me!
If you have any queries about this Course.🌸

21/08/2024

My WhatsApp group....
I am sending Tilawat with Tajweed and Tarjuma daily in my WhatsApp group..🌸

Learn Quran with Maryam

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Www. Brightside. Com
Lahore
54000