18/02/2026
تمام اہلیان اسلام کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک ہو❤️
Assalam-u-Alaikum! Well, I'm here to help you. I need your trust to get started. Insha Allah, my teaching will never disappoint you. Thanks for your time.
Elevate your Quran knowledge with us 🌿📖
for Learning please contact us
WhatsApp :0092-342-4194512
یاد رکھو صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے
📚القرآن سورہ الرعد آیت نمبر28 Respected Parents/Guardian/Students
Are you looking for a Quran Teacher, that can help you/your kids in Quran Reading from basic to an advanced level? Because Quran Teaching is my passion. The m
18/02/2026
تمام اہلیان اسلام کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک ہو❤️
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
13/02/2026
السلام علیک یابن الزہراء (عج)
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ
یَاصَاحِبُ الــــــزمان
I got over 140 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
03/02/2026
أينَ صاحبُ يومَ الفتحِ وناشرُ رايةِ الهُدى
03/02/2026
التماسِ دُعاء یا سیدی و مولائ یا صاحب الزمان⚘️🙏
03/02/2026
شبِ نیمۂ شعبان
https://mafatih.duas.co/shaban-night15
اینڈرائیڈ ایپ انسٹال کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=co.duas.mafatih
شبِ نیمۂ شعبان - مفاتیح الجنان پندرھویں شعبان کی رات - 15th Night of Shaban - Mafatih ul Jinan with Urdu Translation
03/02/2026
نمبر 3
۲
نماز اور دعا و استغفار کے لیے شب بیداری کرے کہ امام زین العابدینؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص اس رات بیدار رہے تو اس کے دل کو اس دن موت نہیں آئے گی جس دن لوگوں کے قلوب مردہ ہو جائیں گے۔
۱
غسل کرنا کہ جس سے گناہ کم ہو جاتے ہیں۔
اس رات کے چند ایک اعمال ہیں: