15/10/2015
کبھی آنسو چھپا چھپا کے روئے..
کبھی داستان غم سنا سنا کےروئے..
رات کٹتی ھے انتظار یار میں..
ھم رات بھر تاروں کو جگا جگا کے روئے..
پھر وہ نہ آئے رات کا وعدہ کر کے..
ھم تمام رات شمع جلا جلا کے روئے..
آج شام ان کے آنے کی امید تھی ھمیں.. وہ نہ آئے ھم گھر سجاسجا کے روئے