Al Mustafa Science High School LHR

Al Mustafa Science High School LHR Official Page

*‏بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح* کا 149 واں یوم پیدائش✨دنیامیں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کرسکے، ✨*...
25/12/2025

*‏بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح* کا 149 واں یوم پیدائش

✨دنیامیں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کرسکے، ✨*قائد اعظم محمد علی جناح*

15/11/2025
9 نومبر، اقبل ڈے*نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر*مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشر...
09/11/2025

9 نومبر، اقبل ڈے

*نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر*

مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یومِ پیدائش

On World Teachers’ Day we pay tribute to the mentors who dedicate their lives to nurturing knowledge and values.Their ef...
05/10/2025

On World Teachers’ Day we pay tribute to the mentors who dedicate their lives to nurturing knowledge and values.

Their efforts shape not only individuals but entire generations.

#

16/09/2025

*🚨شیخ زاید انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، شیخ زاید ہسپتال لاہور میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں*

*🛑کورسز کے نام:*
1. *آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن*
2. *ڈینٹل ٹیکنیشن*
3. *فزیوتھراپی ٹیکنیشن*
4. *ریڈیولوجی اینڈ امیجنگ ٹیکنیشن*
5. *میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن*
6. *ڈسپینسری ٹیکنیشن*
7. *آپتھلمک ٹیکنیشن*
8. *ہیلتھ ٹیکنیشن*
9. *فارمیسی ٹیکنیشن*
10. *انستھیزیا ٹیکنیشن*

*🛑اہلیت کا معیار:*
*🛑تعلیم:* میٹرک (سائنس) فزکس، کیمسٹری اور بایولوجی کے ساتھ — کم از کم *45% نمبرز*

*🛑عمر کی حد:* 15 سے 30 سال (معذور افراد کے لیے 35 سال)

*🛑ڈومیسائل:* صرف *پنجاب* کے امیدوار اہل ہیں

*🛑درخواست دینے کی آخری تاریخ:*
*22 اکتوبر 2025*

بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لیا جائے *اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے* ۔سکول ایجوکی...
15/09/2025

بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لیا جائے *اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے* ۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

آپﷺ کا ذکر ہو تو جزا ملےآپﷺ کی فکر ہو تو شفا ملےآپﷺ کا نام لوں تو بقا ملےآپﷺ کو تھام لوں تو خدا ملے صَلَّى اللهُ عَـــــ...
06/09/2025

آپﷺ کا ذکر ہو تو جزا ملے
آپﷺ کی فکر ہو تو شفا ملے
آپﷺ کا نام لوں تو بقا ملے
آپﷺ کو تھام لوں تو خدا ملے

صَلَّى اللهُ عَــــــــــــلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلِّــــــــــــمْ💚

28/08/2025

اپنے بچوں کو ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوا کر عمر بھر کی معذوری سے بچاٸیں۔

27/08/2025

اسلام علیکم۔
ایف - اے (آئی-ٹی) ، ایف-ایس-سی ، اور آئی-سی-ایس کی ریگولر بورڑ رجسٹریشن کے لیے 03218869753رابطہ کریں۔
المصطفے سائنس ہائی سکول

26/08/2025

حکومت سے اپیل ہے کہ اس پروجکیٹ کو جلد از جلد مکمل کرواٸے۔

Address

Main Chandrai Road
Lahore
5400

Telephone

03218869753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Science High School LHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category