Awais Says

Awais Says This page will increse your quality of thoughts, educate you and make you sage!

25/07/2023
20/07/2023

غزل

اشعار میرے یوں تو زمانے کے لےء ہیں
کچھ شعر فقط اُن کو سنانے کے لےء ہیں

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کے ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لےء ہیں

آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پے سجانے کے لےء ہیں

دیکھوں تیرے ہاتھوں کو تو لگتا ہے تیرے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لےء ہیں

سوچو تو بڑی چیز ہے تہذیب بدن کی
ورنہ تو بدن آگ بجھانے کے لےء ہیں

یہ علم کا سودا یہ رسا لے یہ کتابیں
اِک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لےء ہیں

15/07/2023

Sometimes loving each other is not enough.

اللّٰہ دنیا کے ہر جوڑے کو سلامت رکھے، آمین
03/07/2023

اللّٰہ دنیا کے ہر جوڑے کو سلامت رکھے، آمین

— “Sometime independence and peace starts like this.” 🖤
03/07/2023

— “Sometime independence and peace starts like this.” 🖤

تمہیں یاد تو ہوگا۔جب تم بکھر سے گے تھے؟اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ۔تو میں نے وحشتوں کو تیریقہقہوں میں بدلا تھامیں تم...
27/06/2023

تمہیں یاد تو ہوگا۔
جب تم بکھر سے گے تھے؟
اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ۔
تو میں نے وحشتوں کو تیری
قہقہوں میں بدلا تھا
میں تمہاری دوسری محبت ہوں
ہاں میں وہی ہوں

❤❤

26/06/2023

‏تمہارے علاوہ کسی کے لیے بھی میری محبت
اتنی شدید نہیں ہوسکتی کہ
میں اس پر اپنی اَنا قربان کر دوں...
تم تھے واجب المحبت تبھی تمھیں عزیز تر رکھا
اب کے فقط کچھ شکوے ہیں جو دل میں دبا لیے

30/05/2023

طاقت سبھی تمھاری تھی لیکن خدا ہمارا تھا۔

30/05/2023

تیرے لئے تو دنیا بھی فتح کر کے لا سکتا تھا۔

22/05/2023

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں..✨🖤

Address

Lahore

Telephone

+923114376375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category