*سحری کے لیے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجائے فجر کی نماز کے لیے سیٹ کر دیں ⏰*
*کیونکہ ہر عمل میں چھٹی ہو سکتی ہے…*
*مگر نماز میں چھٹی نہیں،*💯
University life
Fun page
🚨 _*Important Update*_
_India has launched attack on Noor Khan Airbase, Murid Airbase, and Rafiqui Airbase. There has been limited to no structural damage and casualities.
MOST RECENT AND VERIFIED.
*قبرستانوں میں لاتعداد ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔۔!!
05/08/2024
آپکے خیال میں آج کے دور میں میاں بیوی اور تین بچوں والے ایک گھر چلانے کیلئے ماہانہ آمدنی کتنی ہوئی چاہیے۔؟
ایک روٹی بینک قائم کيا جائے جہاں سے وہ مائیں روٹی حاصل کر سکيں جو بھوک کی وجہ سے اپنے بچوں کو دودھ نہيں پلا سکتی۔
30/04/2024
❣️لاہور❣️
آج ایک شادی میں گیا
میں لڑکے والوں کی طرف سے تھا
میں نے ایک چیز دیکھی کے جب Bride 👰 کی EnTry ہوئی تو
اچانک میری نظر جب اُس Bride 👰 کےوالدین کے چہرے پر پڑھی
تو بس ایک ہی چیز دماغ میں آئی کے کیسے ساری زندگی والدین شہزادیوں کی طرح اپنی بیٹی کی پرورش کرتےہیں اور ایک وقت آتا ہے بیٹی سب چھوڑ کر اپنے گھر چلی جاتی ہے
واقعی اللہ نے بڑا دل دیا ہے والدین کواور ایک بیٹی کو ♥️
اللہ سے یہئ دُعا کے اللہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کریں
اور ہم مرد ذات کو اپنی اور دوسروں کی ماں “ بیٹی اور بہن کی عزت کرنے کی توفیق عطا کریں
الہی آمین
copy
سجدے طویل______کردیں!!!
مشکلیں قليل ہو جائیں گی!!!
اگر پاکستان گورنمنٹ اج رات اعلان کرے کہ اپ کسی بھی ملک جا سکتے ہے
لیکن واپس کبھی نہیں آنا
تو اپ کا انتخاب کونسا ملک ہوگا
26/04/2024
جمعۃ المبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000