03/02/2026
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"وہ لوگ جو خوشی اور سختی کے موقع پر (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں اور غصہ پی جانے والے اور لوگوں کو معاف کر دینے والے ہیں۔ اور اللہ نیکوکاروں کو پسند کرتا ہے۔"
(آل عمران، آیت # 134)