فوری ضرورت برائے
(ڈینٹل کلینک)BDSڈاکٹر
شیرشاہ کالونی، رائیونڈ روڈ لاہور
03213061000
Zia Computers & Printing
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Computers & Printing, Education, new Garden Town Lahore, Lahore.
لاہور میں فل ٹائم گرافک ڈیزائنر اینڈ کمپوزر کی ضرورت ہے۔ 03218805740
Attention
Composer Designer Required
Location Barkat Market LHR
0321 8805740
12/03/2024
پاکستانی مشروبات کو ترجیح دیں۔ ہول سیل ڈسٹریبیوٹر رابط کریں 03004563450
ایک طرف نظام مصطفیٰ کا نعرہ دوسری طرف گلی
پکی کا جھانسہ
ایک طرف قرآن وسنت کا نفاذ دوسری جانب سیوریج
کے مسائل کا حل
ایک طرف آمنہ کے لعل کی بات کرنے والے دوسری
جانب اپنے لیڈروں کی چاکری کرنے والے
ایک طرف سود کو ختم کرنے والے دوسری طرف سود
کے حق میں کھڑے ہونے والے
پاکستانیوں سوچ کو بڑا کریں۔۔۔۔ چھوٹی چیزوں کا
سودا کر کے رسوا نا ہوا کریں
مذہبی لوگوں کو ووٹ دینے کے بجائے آج لوگ ان کا مذاق بنا رہیں ہیں کے یہ ووٹ خراب کریں گے حالاں کے انہوں نے کبھی کسی کا نکاح خراب نہیں کیا جنازہ خراب نہیں کیا غسل خراب نہیں کیا۔۔
اگر ظلم اور غلامی سے نجات چاہیے تو ووٹکے لیے علماء کا انتخاب کریں
بہت آزماہ لیا لیٹروں کو
اب کی بار ووٹ صرف علماء کا
چاہے پارٹی جو بھی ہو
23/01/2024
علماء کے علاوہ ہمارا کوئی بھی لیڈر نہیں ہوسکتا
ہم اپنا جینا( پیدائش کے وقت کان میں اذان) اور مرنا (نمازِ جنازہ) انکےسپرد کرتے ہیں تو بقیہ ان کو لیڈر ماننے میں دقت کیوں محسوس کرتے ہیں، دعاؤں میں اچھا اور نیک حکمران مانگتے ہیں مگر الیکشن کے قوت ووٹ بداخلاق اور بدعنوان لوگوں کو دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ نیک حکمران آسمان سے نہیں ٹپکیں گے۔۔۔۔ بس اپنے ارد گرد دیکھیں ضرور ملیں گے ۔۔۔
اللّٰہ مسلم ممالک کو کفار کے مقابلے میں متحد فرما کر ظلم جبر کو نیست و نابود فرما ۔۔۔۔ آمین
Buy Business Card print
& Get one Employee card print free
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
New Garden Town Lahore
Lahore
54000