26/07/2023
IBTDA ابتدا
فدیہ و قضا- قضا نمازیں، روزے، سجدہ تلاوت، زکوۃ، قربانی، فطرانہ، حج، وصیت، نکاح و طلاق، ، کاروبار کو شریعہ کمپلائنس کروائیں۔ free of cost
26/07/2023
06/07/2022
*حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی*
👈 *انوار خ•ت•م•ن•ب•و•ت ٹرسٹ* کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی *وقف قربانی کا اہتمام*۔۔
👈 وقف قربانی کا گوشت *چناب نگر کے نومسلمین اور گلگت بلتستان، تھرپارکر کے غرباء مستحقین* میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ وہ قادیانیوں کے حرام ذبیحہ سے بچ سکیں۔۔۔
👈 آئیے : اس کارخیر میں شامل ہو کر نومسلمین کے *ایمان کے تحفظ* کا ذریعہ بنیں۔۔۔
وقف قربانی کیلئے رابطہ فرمائیں ۔۔۔
*0313-4356695*
*0308-4296027*
04/03/2022
20/09/2021
13/05/2021
يہی مقصودفطرت ہے، يہی رمزمسلمانی
اخوت کی جہاں گيری،محبت کی فراوانی
بتان رنگ وخوں کوتوڑکرملت ميں گم ہوجا
نہ تورانی رہے باقی،نہ ايرانی،نہ افغانی
عید مبارک
محمد عثمان سرور
03334559694
ایام بِیض کےروزے
•┈•❀••❀•┈•
پاکستان میں 28، 29، 30 مارچ:
13، 14، 15 شعبان المعظم؛
اتوار، سوموار، منگل کو ایام بیض کے روزے بن رہے ہیں۔
ایام بِیض کےروزے کون سے ہیں؟
ایام بیض قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کو کہتے ہیں،
ان تاریخوں میں چاند کی روشنی خوب ہوتی ہےنبی کریم ﷺ ایام بیض کے روزے کبھی ترک نہ فرماتے تھے۔
خواہ گھر میں ہوں یا سفر میں
ایام بِیض کےروزوں کی فضیلت:
1: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ لَا أَدَعُهُنَّ حَتَّی أَمُوتَ صَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَصَلَاةِ الضُّحَی وَنَوْمٍ عَلَی وِتْریٍ ۔
(الراوي: أبو هريرة المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو
الرقم: 1178 خلاصة حكم المحدث: [صحيح] )
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے خلیل ﷺ نے مجھے تین باتوں کی وصیت کی ہے میں انہیں کبھی چھوڑ نہیں سکتا: آپﷺ نے مجھے ہر مہینے تین دن روزےرکھنے کی وصیت کی اورچاشت کی نمازپڑھنے کی، اور سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی۔
2-عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :صِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ صِيَامُ الدَّهْرِ وَأَيَّامُ الْبِيضِ صَبِيحَةَ ثَلاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ "
(الراوي: جرير بن عبدالله المحدث: العيني - المصدر: عمدة القاري - الصفحة أو الرقم: 11/135 خلاصة حكم المحدث: صحيح)
ہر مہینے میں تین روزوں کا اجر ایسا ہے جیسے کوئی ہمیشہ روزے رکھے (یعنی ایام بیض کے روزے) اور ایام بیض (چاند کی) تیرہویں چودہویں اور پندرہویں تاریخ کےدن ہیں ۔
آخر گزر ہی جاۓ گی حیات
یہ کوئی تھوڑی ہی ہے تاحیات
ختم نبوت کورس اور فدیہ وقضا کورس
مدت کورس:6 ماہ کل وقتی
جس میں کمپیوٹر اور انگلش لینگوئج کورس اور ذاتی ڈویلپمنٹ کورس بھی شامل ہیں
کامیاب کورس شرکاء کو پروجیکٹ بیس وظائف دیئے جایئں گے
شرائط داخلہ:تبلیغی سال،تخصص فی الفقہ اور عصری تعلیم بی اے لازمی ہے
پہلی پوزیشن ہولڈر کو یکمشت 50000 روپے انعام
داخلہ کیلئے دیئے گئے لنک پر فارم پُر کریں،ادارہ آپ سے خود رابطہ کرے گا۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd84Jslu6kB1y3c_QhwwHlHrY0_Thd4gHuERsT0MuwKfW2gvw/viewform?usp=pp_url
20/09/2020
اپنی #قضا #نماز کے بارے مین مکمل تفصيل جانين03334559694
Visit www.ibtda.com
08/09/2020
07/09/2020
اپنے خوابوں کو پورا کرنے کا فن سیکھیں
آئیں کامیاب زندگی کا راز سیکھیں
زندگی کو تبدیل کر دینے والی ورکشاپ
"بامقصد زندگی"Meaningful Life
اگر آپ اپنی زندگی میں کچھ بڑا کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ ورکشاپ آپ کی زندگی کو تبدیل کرنے میں معاون ثابت ہوگی ۔
ہماری زندگیوں میں کن چیزوں کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم انفرادی اور اجتماعی حیثیت میں دنیا کو لیڈ کرنے کی بجائے محکومانہ زندگی گزار رہے ہیں؟
زندگی کے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین خاص طور پر طلباء وطالبات،علماء،ملازم پیشہ،کاروباری افراد، اداروں کے ذمہ دار اور گھریلو خواتین کیلئے انتہائی مفید اور مؤثر ورکشاپ
یہ فری ورکشاپ ان شاء اللہ بروز ہفتہ اور اتوار بتاریخ 12 اور 13 ستمبر2020 روزانہ دن کے 2:00 بجے سے 3:30 بجے تک ہوگی۔
رجسٹریشن کرنے کا طریقہ کار:
مرد حضرات ورکشاپ میں شرکت کرنے کیلئےدرج ذیل کسی ایک وٹس ایپ What’s appگروپ کو جوائن کریں اور اپنی آواز میں اپنا نام،عمر، تعلیم،مشغلہ اور شہر کا نام وائس میسج کریں۔صرف رجسٹرڈ شرکاء کو ہی ورکشاپ کا لنک دیا جائے گا۔
گروپ 1:
https://chat.whatsapp.com/J8KKZH25BXsECXgIqmkeWU
گروپ2:
https://chat.whatsapp.com/G6urLsmNiKHHyYVSaG2wTS
خواتین ورکشاپ میں شرکت کرنے کیلئےدرج ذیل کسی ایک وٹس ایپ What’s appگروپ کو جوائن کریں اور اپنی آواز میں اپنا نام،عمر، تعلیم،مشغلہ اور شہر کا نام وائس میسج کریں۔یہ وٹس ایپ What’s appگروپ صرف خاتون آرگنائز کررہی ہیں اور آواز کے پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔صرف رجسٹرڈ شرکاء کو ہی ورکشاپ کا لنک دیا جائے گا۔
گروپ1:
https://chat.whatsapp.com/E3yuYDCtkJA7n9IFrth6kF
گروپ2:
https://chat.whatsapp.com/KKf7mrvrnXLATiNvGreWIx
جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore