Humans of Punjab University Lahore

Humans of Punjab University Lahore Know the people from the glorious and the most prestigious institute of Asia! Let's explore ourselves.

Book Fair Punjab University 2024.       #2024
12/02/2024

Book Fair Punjab University 2024.

#2024

Punjab University Spring Admission Notice for MS/M.Phil/Ph.D Programme 2024.
21/01/2024

Punjab University Spring Admission Notice for MS/M.Phil/Ph.D Programme 2024.

16/01/2024
پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی سب سے پرانی اور بڑی علمی درس گاہ ہے جو آج 14 اکتوبر کو 141 برس کی ہو گئی۔ آج جامعہ 144 سے زیا...
14/10/2023

پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی سب سے پرانی اور بڑی علمی درس گاہ ہے جو آج 14 اکتوبر کو 141 برس کی ہو گئی۔ آج جامعہ 144 سے زیادہ مضامین میں معیاری تعلیم فراہم کررہی ہے۔ 19 فیکلٹیز اور 1100 سے زائد مستقل اساتذہ موجود ہیں۔
ہماری یہ مادر علمی جنوبی ایشیا کی بہترین جامعات میں سے ایک ہے۔
میں آپ سب کو پنجاب یونیورسٹی کی 141ویں سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔۔۔

#141

Two main steps for private Admission of Associate Degree in Arts / Science / Commerce from University of the Punjab, Lah...
09/10/2023

Two main steps for private Admission of Associate Degree in Arts / Science / Commerce from University of the Punjab, Lahore.

1. Registration
2. Admission

*1. Registration*
Registration online hoti

Link. 👇👇👇👇👇
http://111.68.103.16/pudata/onlinereg/

Form fill karna hota online

Online form fill kar k fee challan bank mai jama karwayee/fee online jama karwayee. Phr paid fee challan ko Update kar k registration form print kar k signature karain aur registration form attest karwa k documents attach kar k University by post send karny hoty.

For registration
1. Pic
2. I'd card copy / Bay form copy
3. Matric copy
4. F. A. Copy
5. Address
6. Email address
7. Phone
8. Fee 6200 (Last date with single fee is 1st January 2024)

Phr University registration card issue karti hai aur phr online admission bejwana hota hai.

*2. Admission*

Admission k lye online form fill karna hota

Link. 👇👇👇👇👇
http://116.58.20.164/exams/

Us k lye registration no ki zarurat hoti.. Phr apna Examination center aur subjects batana hoty..
Phr Jo admission ka bank challan nikalta hai wo bank / online jama karwa k Update karna hota. Update karny k baad admission form ki pdf file aur original bank challan apny pass rakh lain.. University kuch b nahi send karna..

پنجاب یونیورسٹی میں LLB اور D-pharm کے داخلوں کا شیڈول آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن ٹیسٹ (phase-3) اور ...
18/09/2023

پنجاب یونیورسٹی میں LLB اور D-pharm کے داخلوں کا شیڈول آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن ٹیسٹ (phase-3) اور دیگر BS پروگرامز میں بھی (phase-2) داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کچھ ضروری چیزیں نوٹ کر لیں۔

• لاء LLB میں ایڈمیشن کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کے ساتھ PU ایڈمیشن ٹیسٹ پاس کرنا بھی ضروری ہے۔
• دیگر BS پروگرامز میں داخلے کے لیے PU ایڈمیشن ٹیسٹ لازمی ہے۔
• پہلے پنجاب یونیورسٹی کے دو ایڈمیشن ٹیسٹ ہو چکے ہیں جبکہ phase-3 میں رجسٹریشن جاری ہے۔ اگر آپ نے پہلے PU ٹیسٹ پاس کیا ہے تو ابھی ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں۔
• پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن ٹیسٹ (phase-3) 01 اکتوبر کو صرف نیو کیمپس میں PU examination centre وحدت روڈ میں منعقد ہو گا۔ اس ٹیسٹ کے لیے پہلے کی طرح ملک بھر میں ٹیسٹ سینٹر نہیں بنائے جائیں گے۔
• کالج آف فارمیسی (pharm-D) ایڈمیشن کے لیے معلومات نیچے دیے گئے آفیشل ویب سائٹ سے لے سکتے ہیں۔

https://pucp.edu.pk/AdmissionAdd/PharmDAdmissions.htm
• لاء سے متعلق مزید معلومات نیچے دیے گئے آفیشل ویب سائٹ سے لے سکتے ہیں۔
http://pu.edu.pk/home/admission_notice/537

17/09/2023
”میں نے آدھی رات کے وقت ایک معاہدہ لکھا کہ پینسلین میری دریافت، میری ذاتی ملکیت نہیں ہے. یہ ایک عطیہ ہے جو مجھے امانت کے...
16/09/2023

”میں نے آدھی رات کے وقت ایک معاہدہ لکھا کہ پینسلین میری دریافت، میری ذاتی ملکیت نہیں ہے. یہ ایک عطیہ ہے جو مجھے امانت کے طور پر ملا ہے. اس دریافت کا عطا کندہ "خدا" ہے. اور اِس کی ملکیت پوری خدائی ہے. میں پینسلین دُنیا تک پہنچانے کا ذریعہ ضرور تھا لیکن میں اس کا موجد نہیں ہوں. صرف اِس کا انکشاف کرنے والا ہوں اور یہ انکشاف بھی میری محنت کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ خداوند کا کرم اور اُس کی عنایت تھی. اصل میں جتنے بھی انکشافات اور دریافتیں ہوتی ہیں وہ خدا کے حکم اور فضل سے ہوتے ہیں. میں الیگزینڈر فلیمنگ، پینسلین کی دریافت اور اِس انکشاف کے فارمولے کو عام کرتا ہوں. اور اس بات کی قانونی، شخصی، جذباتی اور ملکیتی اجازت دیتا ہوں کہ دُنیا کا کوئی ملک، شہر، انسان، معاشرہ جہاں بھی اِسے بنائے، وہ اُس کا انسانی اور قانونی حق ہوگا اور میرا اٗس پر کوئی اجارہ نہ ہوگا.“

_سر الیگزنڈر فلیمنگ

Semester Schedule
15/09/2023

Semester Schedule

Admission open in Punjab University once again on limited seats.Visit Website for more informationWww.pu.edu.pk
14/09/2023

Admission open in Punjab University once again on limited seats.

Visit Website for more information
Www.pu.edu.pk

اب کی بار میری جان جب تو آئے گی ملنےہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے
13/09/2023

اب کی بار میری جان جب تو آئے گی ملنے
ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of Punjab University Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share