Barakah Group of Academies

Barakah Group of Academies Education for All....

Best wishes 🍀🤞
23/09/2026

Best wishes 🍀🤞

🎓 Welcome Back to Study! 📚Barakah Group of Academies warmly welcomes all students to a new academic journey!📅 Classes St...
31/05/2026

🎓 Welcome Back to Study! 📚

Barakah Group of Academies warmly welcomes all students to a new academic journey!

📅 Classes Starting From:
Monday, 1st June 2026

✨ Admissions Open For:
• New Batch of 1st Year
• New Batch of 10th Class
• New Batch of 9th Class

💡 A place where learning meets excellence and success begins!

📞 Contact Now: 0321-7595052

🌟 Your Success is Our Mission!

11/03/2026

کلاس دہم کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں
بائیو میٹرک کےلیے سلپ پر جو سنٹر درج ہے امتحان سے پہلے وہاں پہنچ کر بائیو میٹرک کروانا لازمی ہو گا ۔

📢 BARAKAH GROUP OF ACADEMIES  – FREE CAREER GUIDANCE SEMINAR 📢Dear Students & Parents,Barakah Academy is organizing a FR...
26/02/2026

📢 BARAKAH GROUP OF ACADEMIES – FREE CAREER GUIDANCE SEMINAR 📢
Dear Students & Parents,
Barakah Academy is organizing a FREE Career Counseling Seminar especially for Matric Students to guide them towards a bright and successful future.
✨ Seminar Highlights:
🎓 Career Counseling Session
🏫 How to Choose the Right College
📚 How to Choose Your Future Degree
🆕 New Practical Examination System
💻 What is E-Checking & E-Paper?
📌 Who Can Attend?
All Matric students.
📞 For Registration & Details: Contact Barakah Academy

12/12/2025

. امتحانی پیپر ری چیکنگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹس

📌 1. ری چیکنگ کا طریقہ کار تبدیل
اب پیپر پہلے کی طرح صرف ریکاؤنٹ نہیں ہوں گے بلکہ
پورے پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کیا جائے گا۔

📌 2. پرائیویٹ اداروں کے ماہرینِ تعلیم شامل
پیپر ری چیکنگ کے عمل میں
پرائیویٹ اداروں سے ماہرِ تعلیم کو شامل کیا جائے گا
تاکہ جانچ مزید شفاف اور معیاری ہو سکے۔

📌 3. ری چیکنگ کمیٹی کا کردار
ری چیکنگ کمیٹی پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کرے گی
اور ہر غلطی، ایڈجسٹمنٹ یا مارکنگ کا جائزہ لے گی۔

📌 4. فیس میں اضافہ
پیپر ری چیکنگ کی فیس
پہلے سے تین گنا زیادہ کر دی گئی ہے۔

03/12/2025

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رمضان اور عید کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

"آزادی کی قدر وہی جانتا ہے، جس نے غلامی دیکھی ہو۔ یہ وطن قربانیوں کا تحفہ ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔" 🇵🇰
14/08/2025

"آزادی کی قدر وہی جانتا ہے، جس نے غلامی دیکھی ہو۔ یہ وطن قربانیوں کا تحفہ ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔" 🇵🇰

Admissions Open Pre-9th According to the new Syllabus Free new Course for new Admissions 💐
21/12/2024

Admissions Open Pre-9th
According to the new Syllabus
Free new Course for new Admissions 💐

21/10/2024

پبلک سروس میسج۔
کالجز اور یونیورسٹیوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کے بعد بیٹیوں کے لیے چند اہم نصیحتیں:

1️⃣ کلاس روم میں احتیاط: جب کالج یا یونیورسٹی جائیں، تو کبھی اکیلے کلاس میں داخل نہ ہوں جب تک کہ وہاں آٹھ یا دس دیگر طالبات موجود نہ ہوں۔ یہ آپ کی حفاظت کو یقینی بنانے کا اہم طریقہ ہے۔

2️⃣ چھٹی کے وقت کی احتیاط: چھٹی کے وقت جلدی کلاس روم سے نکل جائیں اور ہمیشہ پرہجوم مقامات پر اپنے والدین کا انتظار کریں۔ کبھی بھی کسی کے کہنے پر اکیلے کہیں نہ جائیں۔

3️⃣ مشکوک حرکات کی اطلاع: اگر آپ کو لگے کہ کوئی شخص بری نظروں سے دیکھ رہا ہے یا آپ کی حرکات و سکنات پر نظر رکھ رہا ہے، تو فوراً اپنے والدین کو اطلاع دیں تاکہ وہ بروقت اقدامات کر سکیں۔

4️⃣ والدین کی ذمہ داری: والدین کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی بچیوں کو وقت پر کالج یا یونیورسٹی سے لینے پہنچیں تاکہ بچیوں کو غیر ضروری تاخیر اور خطرات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

5️⃣ سادگی اپنانا: زیادہ فیشن اور نمایاں لباس سے پرہیز کریں۔ سادگی اپنانا اور اسلامی لباس پہننا آپ کی حفاظت کا ایک اہم ذریعہ بن سکتا ہے۔

6️⃣ حجاب کی برکت: اگر آپ حجاب میں ہوں گی تو بہت سے مسائل اور غیر ضروری توجہ سے محفوظ رہیں گی۔

*اللہ تعالیٰ تمام بہنوں اور بیٹیوں کی عزت اور عصمت کی حفاظت فرمائے آمین'*

Address

Main G. T Road Chungi Stop Near Main Orange Train Station Wara Gujran
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923217595052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barakah Group of Academies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Barakah Group of Academies:

Shortcuts

Share