Bazm e imdadia
دار العلوم جامعہ ام اشرف جمال گلیکسو ٹاؤن لاہور
13/01/2026
تحفظ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس و جلسۂ دستارِ فضیلت
وہ بابرکت ساعت
جہاں ایمان تازہ ہوگا،
جہاں ختمِ نبوت ﷺ پر پہرہ مزید مضبوط ہوگا،
اور اہلِ علم کی دستاریں عزت و وقار کے ساتھ سجائی جائیں گی۔
24 جنوری | بروز ہفتہ
🕰 بعد نمازِ عشاء
📍 جامعہ اُم اشرف جمال
(شاخ جامعہ نعیمیہ)
گلیکسو ٹاؤن، لاہور
🤍 آپ کی شرکت، آپ کی پہچان 🤍
ﷺ
ﷺ
12/01/2026
ہم جگرگوشۂ شہیدِ پاکستان ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کو مفتی محمد حسین نعیمی سیمینار، عرسِ مبارک ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی اور جلسہ دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد کی پُروقار تقریب کی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔”
12/12/2025
01/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jamia Umme Ashraf Jamal Glaxo Town Lahore
Lahore
54762