MSL - University of the Punjab

MSL - University of the Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MSL - University of the Punjab, College & University, University of the Punjab, Lahore.

A student organization in University of the Punjab, Lahore, stands as a beacon of knowledge and learning, welcoming thousands of students from various backgrounds and walks of life.

مسلم سٹوڈنٹس لیگ جامعہ پنجاب کی جانب سے مختلف ہاسٹلز کے طلبہ کے لیے سحری کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر حماد جمیل بھائی (...
08/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ جامعہ پنجاب کی جانب سے مختلف ہاسٹلز کے طلبہ کے لیے سحری کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر حماد جمیل بھائی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور) نے خصوصی شرکت کی۔

حماد جمیل بھائی نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے فلاحی اور تربیتی کاموں کا تعارف کروایا اور دعوت دی کہ وہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے ساتھ شامل ہو کر اس رمضان کو خدمت کا رمضان بنائیں۔

اس موقع پر کوآرڈینیٹر جامعہ پنجاب محمد یاسر بھائی نے بھی طلبہ سے گفتگو کی اور انہیں نصیحت کی کہ اس رمضان کو اپنی زندگی کا آخری رمضان سمجھ کر گزاریں، اس کی برکتوں اور فضیلتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، اور قرآنِ مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھ کر اسے سمجھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کریں۔

08/03/2026

Official highlights
Grand iftar dinner in Punjab University Lahore
Muslim Students League Lahore

مسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور کی جانب سے جامعہ پنجاب میں آیک شاندار گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کی کثیر تعدا...
05/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور کی جانب سے جامعہ پنجاب میں آیک شاندار گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اور مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے ساتھ اپنی محبتوں کا اظہار کیا
افطار میں مہمان خصوصی عمر عباس بھائی ( صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان) حماد عبدالزاق بھائی ( صدر شعبہ یونیورسٹیز پاکستان) نے طلباء سے خطاب کیا اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں طلباء کیا کردار ادا کر سکتے ہیں اس حوالے سے گفتگو کی ۔۔
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پنجاب یونیورسٹی ،لاہور

Tomorrow, Insha'Allah, we invite you to a grand iftaar dinner. To attend, please pick up your passes from the designated...
03/03/2026

Tomorrow, Insha'Allah, we invite you to a grand iftaar dinner. To attend, please pick up your passes from the designated locations:
Hostel 3 Room 119
Hostel 7 Room 16
Hostel 4 Room 231
and Hostel 9, Room 93.
If needed, contact
03061820810,
03258102565,
0313 4510619 for more information.

INN SHA ALLAH
01/03/2026

INN SHA ALLAH

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان ٹیم میٹ اپ کا انعقاد ہوا جس میں رمضان کے حوالے ...
19/02/2026

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان ٹیم میٹ اپ کا انعقاد ہوا جس میں رمضان کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور بھائیوں کو اہداف دیئے گئے۔
مہمانِ خصوصی :
حماد عبدالرزاق بھائی صدرمسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان یونیورسٹیز
حماد جمیل بھائی صدرمسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور اور
محمد خبیب بھائی صدرمسلم سٹو ڈنٹس لیگ لاہور یونیورسٹیز
نے شرکت کی

19/01/2026

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ (MSL) لاہور کے معزز سینئرز کے ساتھ منعقد ہونے والا یہ سینئرز میٹ اپ تحاد، تسلسل اور قیادت کی ایک مثال تھا۔ اس اجتماع نے نہ صرف ماضی کی یادوں کو تازہ کیا بلکہ حال اور مستقبل کے لیے رہنمائی، فکری ہم آہنگی اور باہمی وابستگی کے مضبوط پیغام کو بھی اجاگر کیا۔ سینئرز کی موجودگی نے اس حقیقت کو مزید واضح کیا کہ مسلم اسٹوڈنٹس لیگ محض ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریہ اور ایک ایسا رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتا جاتا ہے۔ ہم اپنے تمام معزز سینئرز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس ملاقات کو یادگار بنایا اور اپنی بصیرت، تجربے اور رہنمائی سے اس اجتماع کو ایک مثبت سمت عطا کی۔ اللہ تعالیٰ اس اتحاد، اخلاص اور قیادت کے سفر کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ #قیادت #اتحاد

مسلم سٹوڈنٹ لیگ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ہفتہ وار قرآن کلاس، آج بوائز ہاسٹل نمبر 7 میں ایک بہترین قرآن کلاس منعقد کی گ...
11/12/2025

مسلم سٹوڈنٹ لیگ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ہفتہ وار قرآن کلاس، آج بوائز ہاسٹل نمبر 7 میں ایک بہترین قرآن کلاس منعقد کی گئی، جسے سیف اللہ بھائی نے بڑے احسن انداز میں پڑھایا۔ اس کلاس کا موضوع تھا کہ ہم عباد الرحمٰن کیسے بن سکتے ہیں اور ان کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں۔ یہ کلاس نہایت معلوماتی اور روحانی طور پر فائدہ مند رہی، اور اس میں کئی بھائیوں نے بھرپور شرکت کی۔

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے محترم عمر عباس صاحب کو صدر مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پاکستان منتخب ہونے پر دل کی گہ...
02/12/2025

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے محترم عمر عباس صاحب کو صدر مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پاکستان منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کو استقامت عطا فرمائے اور ملک و قوم کی بہتری و بیداری کے لیے مزید مؤثر خدمات پیش کرنے کی توفیق عطا کرے۔ ہم سب آپ کی قیادت اور رہنمائی میں مزید مضبوطی اور اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
مسلم اسٹوڈنٹس لیگ، پنجاب یونیورسٹی

Address

University Of The Punjab
Lahore
54590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL - University of the Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share