20/05/2025
الہام انسٹیٹیوٹ بحریہ آرچرڈ بوائز کیمپس نزد جامع مسجد الرشید 4th فلور مدینہ ٹاور گیٹ نمبر2 بحریہ آرچرڈ رائیونڈ روڈ لاہور کا طالب علم محمد حسیب بن محمد افتخار 8ویں پارے کا ڈیٹیل کے ساتھ ٹیسٹ دیتے ہوئے محمد حسیب نے الحمد اللہ 10پارے مکمل کر لیے ہیں اگر اپ بھی اپنے بچوں کو بہترین پختہ منزل کے ساتھ اور بہترین لہجے کے ساتھ حافظ قران بنانا چاہتے ہیں تو ایک بار ہمارے انسٹیٹیوٹ کا ضرور وزٹ فرمائیں جزاک اللہ خیرا