28/10/2023
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔
🇵🇸 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ
🇵🇸 اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
🇵🇸 ایت کریمہ
براہ کرم اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ ان شاء اللہ.
سارے گھر والوں دوست احباب کو بولیں کے پڑھیں اور شیئر کریں سب کے ساتھ.
کل رات بھت شدید حملے ھوے ھیں غزہ پر.