Haya Sadozai

Haya Sadozai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya Sadozai, Education, Lahore.

18/05/2026
18/05/2026
18/02/2026

رمضان کا چاند اپ سب کو مبارک ہو 🌹🌹

18/02/2026

عورت کے زیادہ تر مسائل عورتوں کی وجہ سے ہی ہیں۔
صحت کے مسائل لیڈی ڈاکٹرز کی وجہ سے۔
ایک بچہ پیدا ہوتے ہی ریڑھ کی ہڈی کا بیڑا غرق ہو چکا ہوتا ہے انجیکشن کی وجہ سے۔ پھر شیاٹیکا جیسا درد۔ اور بہت سے دوسرے مسائل شروع ہو جاتے ہیں کیوں کہ لیڈی ڈاکٹرز آپکو جو آئرن کے انجیکشن لگاتی ہیں، کبھی وقت سے پہلے ڈلیوری کراتی ہیں اور نہ جانے کیا کیا کچھ غلط کیا جاتا ہے۔
اسکے بعد آتی ہے کاسمیٹک انڈسٹری۔
ایک خوبصورت انفلوینسر یہ دکھاتی ہے کہ آپ کا رنگ گورا نہیں، آپکا قد لمبا نہیں، بال سلکی نہیں، سکن ملائم نہیں وغیرہ وغیرہ۔ وہ آپ سے مال ںھی بٹورتے ہیں اور ایسے کیمیکل آپکو دے دیتے جو آپکو مستقبل میں نقصان دیتے صحت کو۔

اب آتے ہیں عورت کے فائنانس پر۔

اسکی ذمہ دار بھی عورتیں خود ہیں۔
عورت کا سب سے بڑا اثاثہ اسکی جوانی ہے۔
ایک جوان عورت کو کوئی بھی مرد ہنس کر قبول کر لے گا۔ نہ اسکی ڈگری، نہ جہیز نہ کوئی اور شرط۔
لیکن کبھی تعلیم کے نام پر عورت اپنے والد کی کمائی اجاڑ دیتی ہے، کبھی ساس کو خوش کرنے کے لیے جہیز بنایا جاتا۔ کبھی شادی پر رسومات کے نام پر پیسہ اجاڑا جاتا ہے۔ صرف انہی چیزوں کو کنٹرول کر لیا جائے تو عورت کوئی اپنی پراپرٹی بنا سکتی ہے۔ بغیر محنت کیے۔
شوہر کے دیے حق مہر پر امید لگانے کی بھی ضرورت نہیں ریے گی۔
(میں جہیز، حق مہر، اور تمام شادی کی رسومات کے خلاف ہوں۔ اللہ نے فرض نہیں کیا کہ حق مہر کی بنیاد پر نکاح کرو۔ البتہ اجازت ضرور ہے۔ نکاح برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔۔ہم عمر جوڑے کا۔ حق مہر تب ہوتا ہے جب عورت کو پتہ ہے کہ مرد اے سوائے پیسے کے اور کچھ نہیں ملنا۔۔ ورنہ سیکس تو عورت کی بھی ضرورت ہے۔ نکاح کی ضرورت عورت کو بھی ہے۔ بھلا مرد کس بات کے پیسے دے۔ )

سماجی پہلو اگر دیکھا جائے تو عورت
جن مسائل سے دو چار ہے، وہ اسکے اپنے پیدا کردہ ہیں۔
آج آپکو سیلف ڈیفنس کا ہر طرح کا سامان مل جائے گا۔ لیکن عورت کبھی وہ نہیں خریدے گی۔
عورتیں عورت مارچ تو کریں گی لیکن اس میں بینر یہ ہوگا کہ کھانا خود گرم کر لو۔۔لیکن جو اصل ایشو ہوںگے ان پر کبھی بات نہیں کریں گی۔
عورتیں طلاق کے وقت ضد کر کے بچے اپنے پاس رکھیں گی اور پھر کہیں گی کہ طلاق یافتہ کو کوئی مرد پسند نہیں کرتا۔
عورتیں روزانہ ٹی وی پر فضول ڈرامے دیکھنے میں گھنٹوں ضائع کریں گی لیکن کبھی کوئی فائدہ مند معلوماتی پروگرام نہیں دیکھیں گی۔
عورتیں کبھی ملک کے حالات اور حقیقتوں کو مد نظر رکھ کر شوہر تلاش۔نہیں کریں گی بلکہ اپنی فرضی خیالی دنیا اور خواہشوں کی بنا پر معیار مقرر کریں گی۔ اور جب کوئی انہیں جھوٹے خواب دکھا کر بیوقوف بنا دے گا تو پھر مرد ذات سے نفرت کا پرچار اپنا فرض سمجھ لیں گی

31/01/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore