12/04/2026
AIOU official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU official, Education Website, Lahore.
12/04/2026
18/01/2026
*📢🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی | بہار 2026 داخلے شروع 🎓*
📚 دستیاب پروگرامز:
✔️ میٹرک سائنس / جنرل / درسِ نظامی
✔️ ایف اے/آئی کام
✔️ بی اے/بی کام (Associate Degree)
✔️ بی ایڈ (1.5 / 2.5 / 4 سالہ)
✔️ بی ایس (4 سالہ)
✔️ بی ایس 2.5 سالہ (MA/MSc کے مساوی)
🎯 اہم بات
بی اے پاس طلبہ اب
👉بی ایس 2.5 سالہ پروگرام کر کے
🎓 ایچ ای سی سے منظور شدہ MA/MSc کے برابر ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔
🏠 گھر بیٹھے تعلیم مکمل کریں
جاب ہولڈرز، گھریلو خواتین اور دور دراز علاقوں کے طلبہ کے لیے بہترین موقع۔
مزیدمعلومات کے لیے
03256439829
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں
0325 6439829
04/01/2026
🎓 داخلے کے لیے ضروری دستاویزات
📌 میٹرک (Matric) میں داخلے کے لیے:
1. طالب علم کا ID Card یا B-Form
2. والد کا CNIC
3. طالب علم کی تصویر
4. مکمل پتہ اور موبائل نمبر
📌 FA / I.Com میں داخلے کے لیے:
1. میٹرک کا رزلٹ کارڈ یا سند
2. ب فارم یا شناختی کارڈ
3. والد کا شناختی کارڈ
4. تصویر، پتہ، موبائل نمبر
📌 BA / B.Com میں داخلے کے لیے:
1. میٹرک + FA کی سند یا رزلٹ کارڈ
2. شناختی کارڈ، تصویر، پتہ، موبائل نمبر
📌 B.Ed / BS Programs میں داخلے کے لیے:
1. میٹرک، FA اور BA / MA کی سند یا رزلٹ کارڈ
2. شناختی کارڈ
3. تصویر، پتہ، موبائل نمبر
*رزلٹ اپ ڈیٹ !*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وہ طلباء جنہوں نے *بہار 2025 رزلٹ کے امتحانی پیپر* میں پاسنگ مار کس حاصل کیئے ہیں لیکن *کوئز یا اسائمنٹ مارکس* کی وجہ سے ان کے *مجموعی نمبرز 45 سے 49* کے درمیان آئے ہیں اور رزلٹ میں انکو *فیل* کر دیا گیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ آپ ایک ہفتہ انتظار کریں آپکے ایسے کورسز کو یونیورسٹی *گریس مارکس* کے ذریعے پاس کرنے کی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ لہذا فی الحال ایسے کورسز کیلئے داخلہ پراسس نہ کروائیں۔
پلیز رونے دھونے کی ضرورت نہیں
آپ کا سبجیکٹ پاس ہو جائے گا
شکریہ
Ansar ali
03/01/2026
Results of all BS programs for semester Spring 2025 are announced for ODL and Overseas Mode.
01/01/2026
𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐈𝐬 𝐎𝐯𝐞𝐫! 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐀𝐫𝐞 𝐎𝐩𝐞𝐧
𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐬 𝐍𝐨𝐰!
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰:
https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php
*`Allama Iqbal Open University Islamabad: Admissions Open Semester SPRING 2026`*
𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐒:
*𝐌𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜/𝐅𝐀/𝐁𝐀/𝐀𝐃𝐄/𝐁.𝐄𝐃/𝐀𝐃𝐏/𝐁𝐒/𝐁𝐁𝐀/𝐌𝐁𝐀/𝐌𝐒𝐂/𝐏𝐆𝐃/𝐌𝐃/𝐌𝐏𝐇𝐈𝐋/𝐏𝐇𝐅 & 𝐂𝐄𝐑𝐓𝐈𝐅𝐈𝐂𝐀𝐓𝐄𝐒 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐒*
*`𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐒𝐇𝐄𝐃𝐔𝐋𝐄`*
*𝐀𝐋𝐋 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐒 𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍*
(Closing Date 𝟏𝟎-𝟎𝟐-𝟐𝟎𝟐𝟔)
*𝐏𝐡𝐃, 𝐌𝐩𝐡𝐢𝐥/𝐌𝐒,𝐌𝐒𝐂 (𝐅𝐑𝐄𝐒𝐇)*
(CLOSING DATE 𝟏𝟕-𝟎𝟑-𝟐𝟎𝟐𝟔)
*𝐀𝐋𝐋 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐒 (𝐄𝐧𝐭𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐢𝐧𝐮𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬)*
(Closing Date 𝟏𝟕-𝟎𝟐-𝟐𝟎𝟐𝟔)
03256439829
30/12/2025
اہم اعلان
تمام بی-ایڈ، اے-ڈی-ای اور ایم-ایڈ پروگراموں کی ٹیچنگ پریکٹس فیس-ٹو-فیس ورکشاپس 12-01-2026 سے شروع ہوں گی۔ ورکشاپس شیڈول اور ورکشاپس وینیوز یونیورسٹی ویب سائٹ سے چیک کریں یا ریجنل آفس سے رابطہ کریں
28/12/2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
بہار2026 کے داخلوں کا اعلان
داخلے 1 جنوری سے شروع ہوں گے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس میانوالی میں میٹرک ، انٹرمیڈیٹ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ سرٹیفکیٹ کورسز، ڈپلومہ کورسز ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے 1جنوری سے شروع ہوں گے ۔ مزید معلومات کیلیے تشریف لائیں یا درج زیل نمبر پہ ابھی رابطہ کریں
03256439829( only typed WhatsApp msg)۔
میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک ایڈمشن یکم جنوری سے شروع ہو رہے ہیں۔ فریش اور جاری طلباء اپنا ایڈمشن بھجوائیں گے۔ میٹرک سائنس کے ساتھ بھی اس دفعہ آفر کیا جا رہا ہے۔ شکریہ
25/12/2025
🛑🚑🛑🚨🤍🛑📞🛑
`جن طلبہ نے اسائنمنٹس کا آرڈر دینا ہے، وہ اپنا آرڈر بروقت بک کروا دیں تاکہ آپ کے کام کا آغاز جلد کیا جا سکے`
📢 *90+ نمبرز کی گارنٹی کے ساتھ*
🔥 پہلے اسائنمنٹ لیں اور پھر پیمنٹ کریں
🔥 *Free Uploading on LmS*
03256439829
24/12/2025
Allama Iqbal Open University Azhar Aiou Aiou RC Gwadar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore